empty
 
 
21.02.2020 03:04 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 21 فروری 2020

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی 3 فروری 2020 سے بنے 30 سیشنز سے بئیرز کے قابو میں ہے - 1240۔1 کے لیول سے 0780۔1 کے لیول تک کی تنزلی بڑے ٹائمز کے اختتامی ڈائیوگنل انداز کی آخری بڑی موو ہو سکتی ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ قیمت نے 786۔0 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ برائے 0340۔1 تا 2555۔1 کی سابقہ ریلی پر سپورٹ حاصل کی ہے بُلش تبدیلی کا دن اس بات کی تصدیق کر سکتا ہے کہ تنزلی کا عمل مکمل ہوا ہے اور یورو / یو ایس ڈی بُلز کا صورتحال اپنے قابو میں رکھنا متوقع ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ 1095۔1 کے لیول سے تنزلی خاصی تیز تھی لہذا چارٹ میں 1095۔1 کے لیول تک کوئی ریزسٹنس نہ ہونے کی وجہ سے اضآفہ کا عمل بھی تیز ہی ہوگا تجویز یہ ہے کہ ابھی صبر سے کام لیں اور خرید کرنے سے قبل ڈیلی چارٹ میں بُلش تبدیلی کے اشارے کو نوٹ کریں - ممکنہ طور پر بُلش غبلہ والی کینڈل سٹک بن رہی ہے - 0803۔1 کے لیول سے اوپر کی کلوز اس بات کی تصدیق کرے گی

تجارتی منصوبہ

ابھی صبر سے کام لیں - لانگ پوزیشن لینے کے لئے بُلش انداز کا انتظار کریں

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback