empty
 
 
24.02.2020 03:54 PM
سونے کا تجارتی منصوبہ برائے 24 فروری 2020

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل تجزیہ

سونا آج نئے بلند ترین لیولز 1688 / 1689 تک جانے میں کامیاب رہا تھا اور جیساء کہ یہاں ظآہر یہ کہ 1650 کے متوقع ریزسٹنس زون سے اوپر گیا تھا - یہ دیکھنا ابھی باقی ہے کہ یہ لیول مضبوط ہے کہ یہ دھات ایک بڑا پُل بیک کرتی ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ دھات 1689 کے لیول سے نیچے آئی تھی اور فی الوقت یہ 1673 / 1674 کے لیولز کے گرد تجارت کر رہی ہے - چھوٹے ٹائم فریمز میں فوری سپورٹ لیول 1660 کے لیول اوپر ہے اور اس سے نیچے کی بریک سے قیمت میں ممکنہ تبدیلی کا پہلا اشارہ ملے گا - ہم اس موقع پر خرید کے مواقع سے محتاط رہیں گے اور 1660 کے لیول سے نیچے کی بریک کا انتظآر کریں گے یا ریلی کی صورت میں سیل کریں گے - ہفتہ وار چارٹ کو دیکھتے ہوئے {یہاں ظآہر نہیں کیا گیا ہے} سونا ممکنہ طور پر دسمبر 2015 میں 1046 کے کم ترین لیول بننے والا ریلی کا عمل مکمل کر چُکا ہے یا اس کو مکمل کرنے کے قریب ہے - بئیرش تصدیق کا انتظار کریں تاکہ آپ شارٹ پوزیشن لیں لیکن ہم ریلی کی صورت میں سیل کریں گے جو کہ بنیادی تجارتی نظآم ہے

تجارتی منصوبہ

صبر کریں اور ریلی کے لئے تیار رہیں

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback