empty
 
 
25.02.2020 04:56 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 فروری 2020


مارکیٹ کا ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی 0778۔0 کے لیول سے اضآفہ کا عمل قلیل مدتی ٹینکیکل ریزسٹنس زون 0879۔1 - 0904۔1 تک بڑھا رہا ہے بُلز قیمت کو 0855۔1 کے لیول تک لے جانے میں کامیاب رہے تھے اور بلند ترین لیول 0871۔1 کے لیول پر ملا تھا - مزیہ کہ قیمت قلیل مدتی چینل سے باہر آیا ہے {کالے رنگ والا} لہذا ابھی بُلز ایک اور اضآفہ کی موو آسانی سے بنا سکتے ہیں - بُلز کا اگلا ہدف 0879۔1 - 0904۔1 کا زون ہے اور فوری سپورٹ لیول 0772۔1 کے لیول پر ہے - بڑے ٹائم فریمز ابھی بھی تنزلی کے حامل ہیں

ہفتہ وار پیوٹ لیولز

ڈبلیو آر 3 - 1.0954

ڈبلیو آر 2 - 1.0908

ڈبلیو ار 1 - 1.0871

ہفتہ وار پیوٹ - 1.0825

ڈبلیو ایس 1 - 1.0787

ڈبلیو ایس 2 - 1.0735

ڈبلیو ایس 3 - 1.0693

تجارتی تجاویز

مارکیٹ کی موجودہ صورتحال کے مطابق بہترین حکمت عملی وہی ہے کہ جو کہ حالیہ مہینوں میں قائم رہی ہے : بڑے ٹآئم فریمز کے مطابق تجارت کی جائے جو کہ تنزلی کے رجحان کے حامل ہیں - تمام اضآفہ کی مووز کو تنزلی کے رجحان کے تناظر میں بطور تصحیح لینا چاھیے تنزلی کا رجحان تب تک درست ہے کہ جب تک 1445۔1 کا لیول واضح طور پر ٹوٹ نہیں جاتا ہے - بڑے ٹائم فریمز جیساء کہ ہفتہ وار ٹائم فریم میں اختتامی ڈائیوگنل پرائس انداز ملا ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ ممکنہ طور پر تنزلی کا جلد ہی ختم ہو جائے گا - قلیل مدتی ٹیکنیکل سپورٹ لیول 0981۔1 کے لیول پر ہے اور ٹیکنیکل ریزسٹنس لیول 1267۔1 کے لیول پر ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback