empty
 
 
27.02.2020 08:28 PM
فروری 27 2020 - یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

دسمبر کی 30 تاریخ کو بئیرش اے بی سی تبدیلی / واپسی کا انداز 1235۔1 کے لیول {سابقہ اہم زون} کے گرد بنا تھا جو کہ 1100۔1 کے لیول کی جانب ایک اور بئیرش موو سے کچھ دیر قبل بنا تھا - اسی دوران یورو / یو ایس ڈی پئیر اپنی بئیرش موو کو کچھ کمزور کر رہا تھا

ایک اور بُلش پُل بیک 1175۔1 کے لیول کی جانب عمل میں آیا تھا جہاں ظآہر کیا گیا اہم زون اور اس کے ساتھ ساتھ ٹوٹی ہوئی اضآفہ کی ٹرینڈ لائن بھی موجود تھی - اسی وجہ سے ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی 1100۔1 اور اس کے بعد 1035۔1 کے لیول کی جانب عمل میں آئی تھی جو کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر کو واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہے تھے

مزید بئیرش تنزلی نے 1000۔1 کے لیول کی جانب جگہ بنائی تھی جہاں پئیر ظآہر کئے گئے بئیرش چینل کی زیریں حد کے گرد اوور سولڈ معلوم ہوتا ہے

جہاں واضح بُلش منسوخی کی وجہ سے پئیر قریب ترین سپلائی لیول 1080۔1 - 1100۔1 کے لیول تک گیا تھا {سپلائی لیولز کا اشتراک اور چینل کی بالائی حد} ہے

تب سے پئیر ظآہر کئے گئے بئیرش چینل کے اندر نیچے کی جانب تجارت کر رہا تھا یہاں تک کہ گزشتہ ہفتہ ایک بئیرش تنزلی 0950۔1 اور 0910۔1 کے لیول سے نیچے کے لئے بنی تھی جو کہ بلترتیب فیبوناسی ایکس پینشن لیول 6۔78 فیصد اور 100 فیصد ہیں اور نیا کم ترین لیول 0790۔1 کے لیول بنا رہے ہیں

فی الوقت یورو / یو ایس ڈی پئیر اتنی بڑی بئیرش تنزلی کے بعد خاصا اوور سولڈ معلوم ہوتا ہے اور اگر 0845۔1 - 0860۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش بہتری عمل میں آتی ہے تو مزید بُلش موو کا 0910۔1 اور 0950۔1 کے لیولز تک بننا متوقع ہے

فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اتنی بڑی تنزلی کے بعد اوور سولڈ معلوم ہوتا ہے

انٹرا ڈے تاجران کو تجویز یہ ہے کہ حالیہ پرائس لیول 0790۔1 کے گرد بُلش بہتری کے اشارے دیکھیں تاکہ ایک درست انٹرا ڈے خرید کا سگنل مل سکے جس کا ہدف 0850۔1 اور 0910۔1 کے لیول ہوگا جو کہ قریب ترین ٹوٹا ہوا ڈیمانڈ لیول ہے

گزشتہ ہفتہ کے اختتام تک 0790۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہتری کے حالیہ اشارے عمل میں آئے تھے اور اس سے حالیہ بُلش موو 0910۔1 ، 0950۔1 اور 1000۔1 کے لیولز تک بنی ہے

حالیہ پرائس لیول 1000۔1 نے ایک اہم سپلائی لیول بنایا ہے جو کہ موجودہ موومنٹ چینل کی بالائی حد بھی ہے

بئیرش منسوخی اور قلیل مدتی بئیرش پُل بیک کی توقع 0950۔1 اور 0910۔1 کے لیول تک ہے جہاں ایک اور بُلش سوئنگ عمل میں آسکتی ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback