empty
 
 
25.03.2020 08:27 PM
سونے کا تجارتی منصوبہ برائے 25 مارچ 2020

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل تجزیہ

ایساء معلوم ہوتا ہے سونے کی قیمت نے 00۔1703 کے لیول پر 09 مارچ 2020 کو ایک اہم ٹاپ لیول بنایا تھا - تب سے یہ دھات بئیرز کے زیر اثر آئی ہے اور 1450 کے لیول کے قریب تک نیچے گئی تھی اور اس کے پہلے 1560 کا ابتدائی سپورٹ لیول توڑ توڑا تھا - 1560 کے لیول کی بریک اور 50 /1440 کے لیول کی بریک واضح طور یہ ظآہر کر رہی ہے کہ رجحان واضح طور پر بہتر کے لئے تبدیل ہوا ہے اور 1703 کا ریزسٹنس لیول ایک لمبے عرصہ تک قائم رہے گا مزید یہ کہ 1450 اور 1640 کے لیولز کے درمیان کی ریلی تصحیحی معلوم ہوتی ہے اور قیمت نے 618۔0 فیصد فیبوناسی 1618 سے کچھ اوپر تک واپسی کی ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کریں کہ 1640 کے لیول پر موجود سابقہ سپورٹ ایک ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے اور آنے والے چند سیشنز میں یہاں سے ہونے والے بئیرش تبدیلی قیمت کو 1450 کے لیول تک نیچے لے جائے گی - مجموعی صورتحال تب تک بئیرش ہے کہ جب تک قیمت 1703 کے لیول سے نیچے ہے

تجارتی منصوبہ

یہ کہ 1624 / 1630 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لیں سٹاپ 1704 اور ہدف اوپن ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback