empty
 
 
25.03.2020 06:43 PM
مارچ 25 2020 - یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

دسمبر کی 30 تاریخ کو اے بی سی ریورسل انداز 1235۔1 کے لیول کے گرد عمل میں آیا تھا جس سے ٹیکنیکل صورتحال بئیرش ہو گئی تھی

تب سے یورو / یو ایس ڈی چند ہفتوں قبل تک ظآہر ہوئے بئیرش چینل کے اندر تجارت کر رہا تھا کہ جب 0790۔1 کے لیول کے گرد نئے کم ترین لیول تک ایک بڑی تنزلی کی موو بنی تھی جہاں یورو / یو ایس ڈی پئیر اتنی بڑی موو کے بعد خاصا اوور سولڈ معلوم ہوتا تھا

فروری کی 20 تاریخ کو 0790۔1 کے لیول کے گرد حالیہ بُلش بہتری کے اشارے بنے تھے جس سے حالیہ بُلش موو 1000۔1 اور اس کے بعد 1175۔1 کے لیول تک بنی تھی

یہ کہ 1175۔1 کا پرائس لیول ایک عارضی کنجیشن زون بنائے ہوئے ہے یہی وہ لیول تھا کہ جہاں گزشتہ مرتبہ اے بی سی انداز عمل میں آیا تھا

عارضی کنسولیڈیشن رینج 1100۔1 - 1095۔1 کے لیول تک نیچے آئے تھی جہاں ایک اور بُلش موو 1235۔1 ، 1360۔1 اور ابھی 1480۔1 کے لیول کی جانب عمل میں ائی تھی

دوسرے الفاظ میں 1235۔1 کا پرائس لیول {ایم زون} اور 1360۔1 کا لیول گزشتہ ہفتہ اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا کہ جب {123} بئیرش تبدیلی کا زون 1480۔1 کے پرائس لیول کے گرد عمل میں آیا تھا

اس سے یورو / یو ایس ڈی کا قلیل مدتی ٹیکنیکل تجزیہ بئیرش ہو گیا ہے کہ جب 1235۔1 کے اہم زون سے نیچے کی بئیرش موجودگی ڈیلی چارٹ میں بنی تھی

محتاط تاجران کے لئے 1235۔1 کے لیول کی جانب کا سابقہ بُلش پُل بیک بئیرش منسوخی اور ایک درست سیل کی انٹری کے لئے تجویز کیا گیا تھا

جب کہ دوسری طرف بیان کیا گیا فوری طرز کے بئیرش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز نے اپنے تمام اہداف حاصل کئے تھے

فی الوقت یورو / یو ایس ڈی ٹوٹے ہوئے بئیرش چینل کی بیک سائیڈ کو ٹیسٹ کر رہا ہے جہاں بُلش منسوخی کے اشارے ملنے کی توقع ہونی چاھیے

حالیہ بُلش غلبہ والی ایچ 4 کینڈل سٹک اور ڈبل باٹم ریورسل انداز {ابھی عمل میں ہے} ممکنہ طور پر بُلش پُل بیک کے امکانات کو 0800۔1 ، 0980۔1 اور 1075۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} لیولز تک ظاہر کر رہا ہے جس پر محتاط تاجران کو نظر رکھنی چاھیے

اسی وجہ سے انٹرا ڈے تاجران کو 0790۔1 - 0830۔1 کے لیول سے اوپر کے کسی بھی بُلش بریک آوٹ پر نظر رکھنی چاھیے کیونکہ اس سے ممکنہ طور پر بُلش موو 0980۔1 کے لیول کی جانب بنے گی

جب کہ دوسری طرف 0650۔1 کے لیول سے نیچے ایچ 4 کینڈل سٹک کے بنک ہونے سے سابقہ صورتحال منسوخ ہو جائے گی اور مزید بئیرش تنزلی 0606۔1 اور ممکنہ طور پر 0580۔1 کے لیول کی جانب بنے گ

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback