empty
 
 
26.03.2020 01:51 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ 26 مارچ 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

کرونا وائرس کا مرض {کووڈ 19} جو کہ ایک وباء ہے جی بی پی / یو ایس ڈی پر ہفتوں کے اثر انداز ہے لہذا مارکیٹ پر کرونا وائرس کے ممکنہ اثرات پر ذیادہ سے ذیادہ تجزیات ہو رہے ہیں لیکن کرونا وائرس کا خوف برایگزٹ سے ذیادہ ہے جو کہ کیبل یعنی اس پئیر میں تنزلی کا ظآہر کرتا ہے کیونکہ سرمایہ کار دہرے خود میں مبتلاء ہیں

ٹیکنیکل تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 2048۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے کیونکہ 18 مارچ 2020 کو سپورٹ ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی تھی لہذا مضبوط ریزسٹنس پہلے ہی 2048۔1 کے لیول پر بنی ہے اور پئیر اس تک جانے کی کوشش میں ہے تاکہ اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکے - بہرحال اگر پئیر 2048۔1 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ نئے مضبوط ریزسٹنس لیول 2048۔1 سے نیچے بئیرش موقع ظاہر کرے گا {2048۔1 کا لیول 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} ہے مزید یہ کہ آر ایس ائی نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں لہذا رجحان 100 اور 50 موونگ ایوریج سے درمیان مضبوطی کو ظآہر کر رہا ہے لہزا مارکیٹ 2048۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنا رہی ہے لہذا یہ بہتر رہے کہ 2048۔1 کے لیول سے نیچے سیل کریں جس کا پہلا ہدف 1676۔1 کا لیول ہوگا - اس کے علاوہ یہ تنزلی کا رجحان بناتے ہوئے 1449۔1 کے لیول تک جائے گا - مضبوط ڈیلی سپورٹ 1449۔1 کے لیول پر ہے - جب کہ دوسری سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانے چاھیے اور یہ بہتر رہے گا کہ سٹآپ لاس لیول 2206۔1 کے لیول پر لگایا جائے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback