empty
 
 
26.03.2020 04:29 PM
سونے کا تجزیہ برائے 26 مارچ 2020 - خرید ابھی بھی قابل ترجیح ہے کیونکہ منی پچ فورک چینل کا بریک آوٹ ملا ہے - اوپر کی جانب کا ہدف 1636 کے لیول پر ہے

کرونا وائرس کی خبریں

This image is no longer relevant


ٹوکیو میں مزید آئسولیشن کی ضرورت ہے تاکہ کرونا وائرس کے بڑھاو کو روکا جاسکے اور صحت کے نظآم کو تباہی سے بچانے کے لئے کرفیو کی خبریں اور اس کی وجہ مشرقی ایشیا میں انفیکشن کی دوسری ویوو ہے

ٹوکیوں کے گورنر نے شہریوں سے یہ اپیل کی ہے کہ اختتام ہفتہ پر ہر حال میں گھروں میں رہیں تاکہ کرونا وائرس کے اثرات سے بچا جا سکے کیونکہ یورکیو کوئیکی میں لوکل مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور صورتحال بدتر ہو رہی ہے لیکن دوسرے ممالک میں ابھی عام لوگوں کی نقل و حرکت پر پابندی ہے

ٹیکنیکل تجزیہ

سونا 1617 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے بہرحال منی پچ فورک چینل کا بریک آوٹ ملا ہے اور بُلش تسلسل کی تصدیق ہوئی ہے

مجھے مزید اضآفہ کی موو کی توقع ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں جس میں اہداف 1642 اور 1697 کے لیولز ہیں

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر مثبت ہے اور نیوٹرل ہے

ریزسٹنس لیول 1642 کے لیول پر ہے

سپورٹ لیول 1590 کے لیول پر موجود ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback