empty
 
 
26.03.2020 05:03 PM
BTC analysis for 03.26.2020 - I expect further drop on BTC towards the levels at $4.400 and $3.800. Watch for potential breakout of bearish flag pattern for the confirmation...

بِٹ کوائن کی خبریں

This image is no longer relevant


گزشتہ 24 گھنٹوں میں بی ٹی سی میں 4 فیصد کی تنزلی ہوئی ہے لیکن اس میں خسارہ کا ایک اور کم ترین لیول تک بن سکتا ہے کیونکہ اس کی وجہ سے پہلے ہی مارکیٹ میں اتار چڑھاو مل چُکا ہے اور سیل کا دباو بنا ہے - آن لائن مانیٹرنگ ریسورس کی جانب سے دستیاب معلومات کے مطابق مارچ 27 کو بٹ کوآئن آپشنز کی ایکسپائری آرہی ہے کہ جن کی مالیت 49400 بی ٹی سی ہیں یعنی 328 ملین ڈآلرز

ٹیکنیکل تجزیہ

بی ٹی سی 6620 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کر رہا ہے مجھے بی ٹی سی میں مزید تنزلی کی توقع 4412 اور 3800 کے لیول تک ہے

سیل کے مواقع دیکھیں کہ اگر آپ کو بئیرش فلیگ انداز کا بریک آوٹ ملتا ہے - 6440 کے لیول کا نیچے کی جانب کا بریک آوٹ مزید بئیرش تسلسل بنائے گا - نیچے کی جانب کے اہداف 4412 اور 3800 کے لیولز پر ہیں

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر اضافہ کی موو کو ظاہر کر رہا ہے اور سلو لائن نیچے کی جانب گئی ہے جو کہ تنزلی کے رجحان کے تسلسل کا اشارہ ہے

ریزسٹنس لیول 7000 اور 7250 کے لیولز پر ہیں

انٹرا ڈے سپورٹ لیول 6440 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback