empty
 
 
27.03.2020 05:11 PM
مارچ 27 2020 - یورو / یو ایس ڈی کا انٹرا ڈے ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


دسمبر کی 30 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ظآہر کئے گئے بئیرش چینل میں نیچے کی جانب تجارت چند ہفتوں قبل تک کی تھی جب 0790۔1 کے لیول کے گرد نئے کم ترین لیول تک ایک بڑی تنزلی کی موو بنی تھی جہاں یورو / یو ایس ڈی پئیر اتنی بڑی موو کے بعد خاصا اوور سولڈ معلوم ہوتا تھا

فروری کی 20 تاریخ کو بُلش بہتری کے حالیہ اشارے 0790۔1 کے لیولز کی جانب بنے تھے جس سے حالیہ بُلش موو 1000۔1 ، 1175۔1 ،1360۔1 اور حتمی طور پر 1480۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جس کے گرد 123 بئیرش ریورسل انداز بنا تھا

اس سے قلیل مدتی ٹیکنیکل صورتحال یورو / یو ایس ڈی میں بئیرش ہوگئی تھی کہ جب روزانہ کی بنیادوں پر 1235۔1 کے اہم لیول سے نیچے سے بئیرش موجودگی عمل میں آئی تھی

مزید یہ کہ بیان کیا گیا قلیل مدتی بئیرش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز نے اپنے متوقع اہداف کو حاصل کیا تھا

اس ہفتہ کے آغاذ میں یورو / یو ایس ڈی میں واضح بُلش موو 1065۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی

حالیہ بُلش غلبہ والی ایچ 4 کینڈل سٹک اور اس کے ساتھ ساتھ حالیہ بنا ایسنڈنگ باٹم اس بات کو ظاہر کر رہا ہے کہ 0980۔1 اور 1075۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے کم از کم لیولز تک بُلش پُل بیک کی توقع ہے جن پر محتاط تاجران کو بئیرش مسنوخی کے لئے نظر رکھنا چاھیے

منگل کے روز انٹرا ڈے تاجران 0790۔1 - 0830۔1 کے لیولز سے اوپر کی بُلش موجودگی دیکھ رہے تھے جس سے مزید بُلش موو اوپر کی جانب کے لیولز تک بنی ہے

مزید بُلش موو کا 1075۔1 کے لیول تک بنی تھی جیساء کہ کل کی کنسولیڈیشن کے اختتام پر توقع تھی

جب کہ دوسری طرف ظآہر کئے گئے ایچ 4 چارٹ میں منفی ڈآئیورجنس ملی ہے اور یہ اس بات کی تجویز ہے کہ حالیہ سپلائی لیولز کے ٹیسٹ ہونے کے ساتھ ایک بئیرش منسوخی کے امکانات موجود ہیں

اہم سپلائی لیولز اور واضح فیبوناسی لیولز 1075۔1 {50 فیصد فیبوناسی} اور 1175۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی} پر موجود ہیں کہ جہاں بئیرش منسوخی کے واضح امکانات موجود ہیں

تجارتی تجاویز

محتاط تاجران کو بیان کئے گئے اہم لیول 1075۔1 کی جانب ایک اور پُل بیک کا انتظآر کرنا چاھیے اور کچھ بئیرش منسوخی کے اشارے دیکھنا چاھیے {ڈبل ٹاپ انداز} اور اس کے ساتھ ساتھ سیل کا ایک درست اشارہ بھی ملے گا

ایس ایل کو 1130۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے نفع کے ابتدائی نفع کا ہدف 1000۔1 کے لیول پر موجود ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback