empty
 
 
30.03.2020 07:43 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 30 مارچ 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

کرونا وائرس کا اثر ذیادہ تر کرنسی پئیرز پر ہوا ہے جیسا کہ یو ایس ڈی / یو ایس ڈی ہے - چونکہ کرونا وائرس نے یورو زون کو مفلوج کر دیا ہے جس سے وجہ سے سوئس فرانک نیچے آیا ہے اور آج دوبارہ 9860۔0 سے 9505۔0 کے لیول تک نیچے آیا ہے

انڈیکیٹرز

آر ایس ائی نے 30 کا لیول اوپر کی جانب کراس کیا ہے جو کہ تنزلی کے رجحان کے ختم ہونے کا اشارہ ہے - اور ممکنہ طور اضآفہ کی موو بن سکتی ہے

عمومی طور پر خلاصہ یہ ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 9182۔0 کے کم ترین لیول تک گیا ہے - لیکن اس نے 9182۔0 کے لیول سے 9505۔0 کے لیول کی جانب اضافہ کیا ہے - آج یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9505۔0 کے لیول سے نیچے کی جانب جانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 9595۔0 کے لیول پر ہے اور اس کے بعد 9700۔0 کے لیول پر ہے جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 لیول 9340۔0 کے لیول پر ہے یہ بھی نوٹ کریں کہ 9340۔0 کا لیول ہفتہ وار پیوٹ لیول ہے اور یہ اس ہفتہ اہم سپورٹ کے طور پر کام کر رہا ہے سابقہ تجارتی موقع کے مطابق پئیر ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے کیونکہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9596۔0 کے لیول نئے ریزسٹنس لیول سے پہلے سپورٹ لیول 9340۔0 تک جا رہا ہے تاکہ یہ اس کو ٹیسٹ کرسکے - پئیر 9441۔0 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہا ہے تو مارکیٹ 9441۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع ظآہر کرے گی - لہذا مارکیٹ بئیرش رجحان کے اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں سیل کے آڈرز 9441۔0 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 9340۔0 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں - پئیر تنزلی کی موو 9282۔0 کے لیول تک بنائے گی - 9282۔0 کا لیول آنے والے گھنٹوں میں مضبوط سپورٹ کام کرے گی - بہرحال اگر 9596۔0 کے لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہو سکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback