empty
 
 
30.03.2020 06:40 PM
سونے کا تجارتی منصوبہ برائے 30 مارچ 2020

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل تجزیہ

سونے کی قیمت دوبارہ نیچے کی جانب جانے کے لئے کمزور ہے کہ جب تک قیمت 1703 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے - فی الوقت ایک حد 1703 اور 1450 کے لیولز کے درمیان بلترتیب بنی ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ یہ دھات اپنی کاونٹر ٹرینڈ ریلی 25/1620 کے لیول کی جانب مکمل کر چُکی ہے - در اصل سونے کی قیمت نے 1649 کے لیول پر 786۔0 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کو گزشتہ ہفتہ ٹیسٹ کیا تھا اور یہاں سے بئیرز مضبوط ہونگے - جب کہ دوسری طرف صرف 1703 کے لیول سے اوپر کی موو سے بئیرش تجزیہ منسوخ ہو جائے گا اور مزید اضآفہ 1750 کے لیول کی جانب بنے گی - اسی وجہ سے 1703 کے لیول سے اوپر کی بریک کے امکانات خاصے کم ہیں اور تاجران کو ایک کاونٹر ٹرینڈ ریلی کی صورت میں سیل کرنا چاھیے - کاونٹر ٹرینڈ لائن سے نیچے کی بریک سے نیچے کی موو سے قیمت 1450 کے لیول تک اور مزید نیچے جائے

تجارتی منصوبہ

یہ کہ 1630/1620 کے لیول پر سیل کریں ، سٹاپ 1703 کے لیول پر ہے اور ہدف 1450 کے لیول سے نیچے ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback