empty
 
 
31.03.2020 02:19 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : 31 مارچ 2020 - کیا تنزلی کی تصحیح اے بی سی مکمل ہوئی ہے ؟ ممکنہ طور پر نئی اضآفہ کی موو 2635۔1 کے لیول تک مل سکتی ہے

کرونا وائرس کی خبریں

This image is no longer relevant


سپین میں ایک دن میں سب سے ذیادہ اموات کو رپورٹ کیا گیا ہے اور کرونا وائرس کے سبب یہ ایک روز میں سب سے ذیادہ ہونے والے ہلاکتیں ہیں اور پیر سے منگل کے درمیان 849 نوٹ کی گئی ہیں - مکمل مریضوں کی کُل تعداد ابھی 94417 ہے جو کہ پیر کے روز 85195 نوٹ کی گئیں تھی جب کہ اموات کی تعداد 8189 نوٹ کی گئی ہے

روس میں 7 روز میں سب سے بڑا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے اور منگل کے روز مریضوں کی تعداد 2337 نوٹ کی گئی ہے جس میں 500 کا اضافہ دیکھا گیا ہے - مسلسل 7 دنوں کے دوران یہ سب سے بڑا ہونے والا اضآفہ ہے - روس میں اموات کی تعداد 18 ہوگئی ہے جب کہ 121 مریض صحت یاب ہوئے ہیں


ٹیکنیکل تجزیہ

پاونڈ 2346۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے میں نے ممکنہ طور پر تنزلی کی تصحیح اے بی سی کا مکمل ہونا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ ایک اور اضآفہ کی موو ممکنہ طور پر ۔2484۔1 اور 2636۔1 کے لیولز تک بن سکتی ہے

سٹک ایسٹک اوسکیلیٹر ممکنہ طور پر 50 کے لیول کے قریب ایک بُلش کراس ظآہر کر رہا ہے جو کہ لانگ رجحان کا ایک ممکنہ اشارہ ہے

ریزسٹنس لیول 2482۔1 اور 2636۔1 کے لیول پر ہے

سپورٹ لیول 2292۔1 اور 2240۔1 کے لیول پر ہے

خرید کے مواقع دیکھیں کہ جس میں ہدف 2482۔1 اور 2636۔1 کا لیول ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback