empty
 
 
31.03.2020 01:58 PM
سونے کا تجزیہ برائے 31 مارچ 2020 -آپ کے تجویز یہ ہے کہ 1588 کے لیول پر پرائس ایکشن پر نظر رکھیں تاکہ مزید سمت کی تصدیق ہوسکے

کرونا وائرس کی خبریں

This image is no longer relevant


امریکہ میں مریضوں کی تعداد کم و بیش چائنہ سے دوُگنا ہوگئی ہے

ابھی تک امریکہ میں ایک دن میں سب سے ذیادہ اموات کو نوٹ کیا گیا ہے جو کہ ابھی تک کرونا کی وباء کے سبب سامنے ائی ہیں اور مرنے والے کی افراد 3000 سے ذائد ہوگئی ہے اور یہ کہ مصدقہ مریض ان کی تعداد چائنہ کے مقابلہ میں دوگُنا ہوگئی ہے کہ جہاں سب سے پہلے یہ نموادار ہوا تھا - ملک کے بریک آوٹ کے حوالے سے نیویارک اس کا مرکز ہے لیکن پیر کے روز کے گورنر کومو نے یہ انبتاہ دیا تھا کہ ریاست آنے والی والے دنوں کی صورتحال کے حوالے ایک پیشگی اطلاع / صورتحال کا سامنا کر رہی ہے کہ امریکہ میں کسی بھی فرد میں بھی قوت مدافعت نہیں ہے

کروز شپ - امریکی نیوی کی جانب سے بحری جہاذ میں بنائے گئے ایک ہسپتال کو پیر کے روز نیویارک میں خوش آمدید کہا گیا ہے لیکن فلو ریڈا میں گورنر رون دی سنٹس نے یہ بات ماننے سے انکار کیا ہے کہ 2 کووڈ 19 سے متاثر کروز بحری جہازون میں سینکٹروں بیمار بوڑھے مریض لائے گئے ہیں

لیبرٹی نیورسٹی میں ایک طالب کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور بہت سے طالب علموں میں اس کے اثرات ظآہر ہوئے ہیں - اس سے قبل فال ویل کو کہ ورجینیا کریسٹن کنزیویٹوں لیبرٹی نیورسٹی کے صدر ہیں نے کیمپس کو دوبارہ کھولنے کے لئے لاک ڈاون چیلنج کرنے کا کہا تھا

ٹیکنیکل تجزیہ

سونے فی الوقت تو نیچے کی جانب یعنی سیل کے رجحان میں تجارت کر رہا ہے - قیمت ن 1595 کا لیول ٹیسٹ ہے جب کہ 1588 کا لیول ایک اہم پیوٹ لیول ہے اور اس سے ہی سونے کی مزید سمت کا تعین ہوگا - میری تجویز تو یہ ہے کہ 1588 کے لیول کے گرد پرائس ایکشن پر نظر رکھی جائے

اگر 1588 کا لیول ٹوٹ جاتا ہے تو اس سے 1565 ، 1547 حتی کہ 1454 کا لیول بھی ٹیسٹ ہو سکے گا

اگر 1588 کے لیول ہی قیمت واپس ہو جاتی ہے تو مزید اضافہ کا عمل آپ کو 1642 کے لیول تک آخر کار لے جائے گا

سٹاک ایسٹکس کا تو وہ منفی رجحان کے حامل ہیں اور کوئی نیا بُلش کراس بھی اس میں نہیں ملا ہے

ریزسٹنس فی الوقت 1642 کے لیول پر ہے

جب کہ اگر سپورٹ لیولز کی بات کہ جائے تو یہ بلترتیب 1565 ، 1547 اور 1454 کے لیول پر ملتی ہوئی نظر آئے گی


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback