empty
 
 
31.03.2020 02:27 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 31 مارچ 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بمقابلہ کووڈ 19

جی بی پی / یو ایس ڈی نے بہتری کا عمل شروع کیا تھا یہاں تک یہ کہ 2484۔1 کے لیول تک پہنچ گیا تھا

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی 2256۔1 اور 2484۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کر رہی ہے

ریزسٹنس اور سپورٹ لیولز 2484۔1 {اس کے علاوہ ڈبل ٹاپ پہلے ہی 2484۔1 کے لیول} اور 2256۔1 کے لیول پر بلترتیب ہے

لہذا تجویز یہ ہے کہ اس ایریا میں تجارت کرنے والے محتاط رہا جائے اور سائیڈ وے چینل کے مکمل ہونے کا انتظآر کیا جائے

فی الوقت قیمت 2338۔1 کے لیول پر ہے جو کہ آج کا ایک اہم لیول ہے

فی الوقت قیمت 2484۔1 کے لیول پر بطور ریزسٹنس 1 کام کر رہی ہے

لہذا اگر قیمت 2484۔1 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتی ہے تو مارکیٹ مضبوط ریزسٹنس لیول 2484۔1 سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی

سیل کی ڈیلز 2484۔1 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 2256۔1 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہیں

یہ کہ 2256۔1 کا لیول ڈیلی پیوٹ پوائنٹ ہے

اگر قیمت 2256۔1 کا سپورٹ لیول توڑ لیتی ہے تو پئیر کا تنزلی کی موو جاری رکھنا متوقع ہے اور قیمت 2087۔ 1 کے لیول تک نیچے جائے گی

تاثرات

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ 2256۔1 کے لیول پر ہے

مارکیٹ ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے اور ہم طویل مدتی تناظر میں بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہیں

سٹاپ لاس لیول کو سابقہ بُلش ویوو سے اوپر 2500۔1 کے لیول کے گرد لگایا جانا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback