empty
 
 
31.03.2020 02:53 PM
مارچ 31 2020 - جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant



جنوری کی 13 تاریخ سے ایک بڑھتا ہوا بئیرش دباو 2780۔1 - 2800۔1 کے پرائس لیول سے اوپر بنا تھا کہ جب مارچ کی 2 تاریخ کو 2780۔1 کے لیول کر عارضی بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

اس کے کچھ دیر بعد واضح بُلش منسوخی اور ایک انورٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز 4 مارچ کے گرد عمل میں آیا تھا

لہذا ایک تیز رفتار بُلش موو 3165۔1 - 3200۔1 کے پرائس زون کی جانب بنی تھی کہ جہاں واضح بئیرش دباو سے پئیر واپس 2780۔1 ، 2500۔1 اور 2260۔1 کے لیول نیچے ایک بئیرش غلبہ والی ایچ 4 کینڈل سٹک کے ذریعہ گیا تھا

فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نئے کم ترین لیول 1450۔1 کے لیول کے گرد حاصل کیا ہے جو کہ ستمبر 2016 میں حاصل ہونے والے کم ترین لیول 1650۔1 سے کچھ نیچے ہے

فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 1450۔1 کے پرائس لیول کے گرد خاصا اوور سولڈ معلوم ہو رہا تھا جہاں فی الوقت ڈبل باٹم انداز عمل میں آیا تھا

ٹیکنیکل صورتحال بلش رہ سکتی ہے کہ اگر 1890۔1 - 1900۔1 کے لیولز {ڈبل باٹم نییک لائن} سے اوپر کی بُلش موجودگی ایچ 4 چارٹ میں قائم رہتی ہے

یہ کہ 1900۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ {حالیہ ڈیسنڈنگ ہائی} سے عارضی طور پر بئیرش صورتحال کو منسوخ کیا تھا ایک تیز رفتار بُلش موو 2260۔1 کے لیول کی جانب عمل میں آئی تھی

اگلے بُلش اہداف 2520۔1 اور 2680۔1 پر متوقع ہے کہ اگر واضح بُلش موو قائم رہتی ہے

جب کہ دوسری طرف 2265۔1 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ ایچ 4 کلوزنگ سے مزید بُلش موو رُکے گی اور قلیل مدتی تناظر میں بئیرش موو بڑھائے گی

لہذا ابتدائی بئیرش ہدف 1900۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے کہ اگر 2265۔1 کے لیول سے نیچے ایچ 4 بئیرش کلوزنگ عمل میں آتی ہے

تجارتی تجاویز

محتاط تاجران کو مزید بُلش موو کا انتظار 2520۔1 - 2600۔1 کے پرائس زون کی جانب کرنا چاھیے تاکہ بئیرش منسوخی کے اشارے مل سکیں یا 2265۔1 کے لیول سے نیچے کی کلوزنگ ایک درست سیل کا سگنل ہوگا

نفع کا ہدف ابتدائی طور پر 2265۔1 کا لیول ہے جب کہ ایس ایل کو 2630۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback