empty
 
 
01.04.2020 05:31 PM
سونے کا تجزیہ برائے 01 اپریل 2020 - ایچ 4 ٹائم فریم میں بئیرش فلیگ انداز بن رہا ہے - ممکنہ طور پر تنزلی کا عمل 1548 کے لیول کی جانب بن سکتا ہے

کرونا وائرس کا خلاصہ

This image is no longer relevant


اموات کی تعداد 40000 سے ذائد ہوگئی ہے

جانز ہوپکنز نیورسٹی کی جانب سے اکھٹا کیا جانے والا ڈیٹا یہ ظآہر کرتا ہے کہ دُنیا بھر میں 42332 افراد کی ہلاکت ہوچُکی ہے اور 86000 سے ذیادہ افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں - جب کہ وائٹ ہاوس نے منتبہ کیا ہے کہ اموات کی تعداد 240000 تک پہنچ سکتی ہے

ڈونلڈ پرمپ کا کہا ہے کہ ملکے سے ہدف سے ذیادہ تکلیف میں یہ دو ہفتے گزارے ہیں اور ذمہ داران کی پیشن گوئی کی مطابق اموات کی تعداد 240000 تک بڑھ سکتی ہے - ملک میں ہونے والی کرونا وائرس کی ابتک اموات کی تعداد 4000 نوٹ کی گئی ہے اور چائنہ میں رپورٹ ہونے والی 3309 اموات سے ذائد ہیں - کیلی فورنیا کے گورنر گاون نیوسم کے پیر کے روز یہ کہا تھا کہ گزشتہ 4 روز میں کرونا وائرس کے سبب ہسپتال میں داخل ہونے والے افراد کی تعداد دوُگنا ہوگئی ہے اور آئی سی یو میں موجود مریضوں کی تعداد تین گُنا ہوگئی ہے


ٹیکنیکل تجزیہ

سونا نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 1567 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے اور 1595 کے لیول تک واپس گیا ہے

بہرحال مجھے ابھی بھی 1565 ، 1548 اور 1492 کے لیولز تک تنزلی کی توقع ہے - بئیرش فلیگ انداز بن رہا ہے جو کہ مزید تنزلی کا ایک اور اشارہ ہے

سیل کے مواقع دیکھیں جس میں نیچے کی جانب کے اہداف 1565 ، 1548 اور 1492 پر ہیں

اہم ریزسٹنس لیول 1595 کے لیول پر ہے

سپورٹ لیول اور نیچے کی جانب کے اہداف 1565 ، 1548 اور 1492 پر ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback