empty
 
 
01.04.2020 05:18 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 01 اپریل 2020 - قیمت اہم پیوٹ لیول 0925۔1 پر ہے - مزید سمت کے تعین کے لئے پیوٹ کے گرد پرائس ایکشن پر نظر رکھیں

کرونا وائرس کی خبریں

This image is no longer relevant


فرانس ، سپین ، روس اور برطانیہ نے منگل کے روز سب سے ذیادہ اموات کو نوٹ کیا ہے جو کہ ایک ہی دن کرونا کی وجہ سے ہوئی ہیں

منگل کے روز یورو بھر میں کافی اموات ہوئی تھی اور ان ممالک میں کرونا کے سبب ہونے والی اموات میں ایک بڑا اضآفہ نوٹ کیا گیا تھا - برطانیہ میں 1408 اموات کی سطح سے 381 کا اضافہ نوٹ کیا ہے جو کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں نوٹ کی گئیں اور ایک دن میں 27 فیصد اضآفہ تھا ابھی تک یہ ملک میں دیکھا جانے والا سب سے ذیادہ اضآفہ ہے

ٹیکنیکل تجزیہ

سونا نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 0925۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 0925۔1 کا لیول ایک اہم پیوٹ لیول ہے اور اس لیول کے گرد پرائس ایکشن پر نظر رکھی جانا ضروری ہے کہ تاکہ مزید سمت کا تعین ہوسکے

نیچے کی جانب 0925۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت مزید نیچے 0882۔1 اور 0800۔1 کے لیولز تک جائے گی - سیل کے مواقع اس صورتحال میں قابل ترجیح ہیں آج کی موو تنزلی کے رجحان کی حمایت میں ہے

یہ کہ 0925۔1 کے لیول سے منسوخی سے قیمت 1035۔1 کے ممکنہ ہدف تک اوپر جائے گی

اہم پیوٹ لیول 0925۔1 کے لیول پر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback