empty
 
 
01.04.2020 04:56 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 01 اپریل 2020

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی نے نیچے کی جانب تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور یہ 0745۔1 اور 1150۔1 کے لیولز کے درمیان کی حالیہ اضآفہ کی سوئنگ کے 50 فیصد تک نیچے آیا ہے - ہم نے ایک واضح اور مضبوط تجزیہ کرنے کے لئے ہفتہ وار چارٹ کا انتحاب کیا ہے کیونکہ آج اہم ایک نئی سیریز میں گئے ہیں براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ تنزلی کا عمل ابھی بھی تصحیحی ہے اور بُلش موو کا اوپر کی 1500۔1 کے ریزسٹنس لیول تک بننا متوقع ہے - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کریں کہ بُلش غلبہ والا کینڈل سٹک انداز تب تک رجحان میں تبدیلی کو ظآہر کر رہا ہے کہ جب تک قیمت 0636۔1 کے لیول سے اوپر موجود ہے - تجارتی نقطہ نگاہ سے یہ بہتر ہے کہ لانگ پوزیشن حالیہ لیول 0940۔1 پر لی جائے اور رسک 0636۔1 کے لیول پر موجود ہے مجموعی صورتحال بُلز کے لئے مضبوط ہے کیونکہ 2555۔1 اور 0636۔1 کے لیول سے ہونے والی تنزلی صرف تصحیحی ہے - 1500۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک سے سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ طویل مدتی رجحان اضآفہ کا ہوگیا ہے

تجارتی منصوبہ

لانگ پوزیشن لیں سٹاپ لاس لیول 0636۔1 اور ہدف 1500۔1 یا اس سے اوپر ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback