empty
 
 
02.04.2020 06:53 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 04۔02-2020 - ٹوٹی ہوئی سپورٹ 0923۔1 کے لیول پر ہے - ممکنہ طور پر بڑی تنزلی 0640۔1 کے لیول پر ہے

یورپ کے لئے کرونا وائرس کا خلاصہ

This image is no longer relevant


سپین میں اموات کی تعداد 10000 ہوگئی ہے اور ایک ہی روز میں ریکارڈ 950 اموات ہوئی ہیں

جمعرات کے روز سپین میں کرونا وائرس سے اموات 10003 تک ہو گئی ہے جو کہ بدھ کے روز 9053 تھی - ایک روز میں 950 کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے منگل کے روز سپین میں 864 اموات کرونا کے سبب نوٹ کی گئیں تھیں جو کہ سابقہ بلند ترین سطح تھی

فرانس کے وزیر داخلہ کرسٹوفے کاسٹانر نے شہریوں کو اپیل کی ہے کہ گھروں میں رہیں کیونکہ ایسٹر کی تعطیلات شروع ہو رہی ہیں - انہوں کے کہاں کے بڑی ہائی ویز بند رہیں گےی اور ٹرین کے سٹیشنوں اور ہوائی اڈوں پر اضآفی پولیس اور فوج تعینات کی جائے گی تاکہ ہر آنے جانے والے کی دستاویزات چیک کی جا سکیں


ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - یورو نے اہم سپورٹ کو 0923۔1 کے لیول پر توڑا ہے جو کہ ایک اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں اور ممکنہ طور پر تنزلی کی موو مل سکتی ہے

سیل کے مواقع دیکھیں اور نیچے کی جانب کا ہدف 0755۔1 کا 0640۔1 کا لیول ہے

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر مضبوط سیل کا دباو ظآہر کر رہا ہے جو کہ پس پردہ ہے اور سلو لائن نیچے کی جانب ہے - جو کہ بئیرش دباو کا مضبوط اشارہ ہے

ریزسٹنس 0970۔1 کے لیول پر ہے

سپورٹ لیولز اور نیچے کی جانب کے اہداف 755۔0 اور 0640۔1 کے لیولز پر ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback