empty
 
 
03.04.2020 05:00 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 03 اپریلد 2020 - یورو میں تنزلی کا دباو ہے اور ممکنہ طور پر ہمارا اہم ہدف 0640۔1 کے لیول پر ٹیسٹ ہوگا

یورپی یونین کی خبریں

This image is no longer relevant


یورو زون میں تجارتی لین دین مارچ کے ماہ میں سب سے ذیادہ ماہانہ بنیادوں پر نیچے آیا ہے

یورو زون مینوفکچرنگ / سروس سیکٹر کی مشترکہ ریڈنگ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مارچ کے ماہ میں ماہانہ بنیادوں پر ہونے والی سب سے بڑی تنزلی دیکھی گئی ہے - کمپوزٹ پی ایم ائی کی سطح سروے کے نتیجہ میں سب سے کم 7۔29 نوٹ کی گئی ہے

جو کہ نہ صرف فروری کی سطح 6۔51 سے کم ہے بلکہ 4۔31 کے ابتدائی اندازہ سے بھی کم ہے


ٹیکنیکل تجزیہ

یورو توقع کے مطابق نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے نیچے کی جانب کے ہمارے ہدف تک کل سے جا رہی ہے جو کہ 0742۔1 اور 0640۔1 کے لیولز پر موجود ہیں

سیل کے مواقع آج ریلی کی صورت میں دیکھیں جس میں تنزلی کے اہداف 0742۔1 اور 0640۔1 پر ہیں

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹڑ مضبوط سیل کا دباو پس منظر ظآہر کر رہا ہے جو کہ مضبوط اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں

انٹرا ڈے ریزسٹنس 0820۔1 کے لیول پر موجود ہے

سپورٹ لیولز اور تنزلی کے اہداف 0742۔1 اور 0640۔1 پر موجود ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback