empty
 
 
03.04.2020 04:49 PM
سونے کا تجزیہ برائے 03 اپریل 2020 - چینل کے ممکنہ بریک اوٹ پر نظر رکھیں تاکہ تنزلی کے عمل کی تصدیق ہوسکے - سونے میں اہم لیول لیول 1619 کے لیول پر ہے

کرونا وائرس کی خبریں

This image is no longer relevant


چائنہ برتری حاصل کرنے کی کوشش میں ہے اور کی بنیاد 10 ملین عالمی سطح کے کرونا کیس ہیں

ووہان کے رہائشیوں میں جو کہ چائنہ کا شہر ہے سب سے پہلے کووڈ 19 کی وباو شروع ہوئی تھی ان کو کہا گیا ہے کہ اپنے گھروں میں مقیم رہیں اور سفری پابندی میں نرمی کے حوالے سے انہیں محتاط رہنے کا کہا گیا ہے - اسی دوران بیجنگ مغرب میں ایک میڈیا کیمپین شروع کرنے کا خواہاں ہے تاکہ ایک عالمی لیڈر کے طور پر اپنے ان اقدامات کو روشناس کروا سکے کہ جو کہ اس کے اس وباء کو قابو کرنے کی غرض سے اُٹھائے تھے

ملک کے کووڈ 19 کے شماریات پر ایک سوالیہ نشان آیا ہے لیکن جمعرات میں چائنہ میں صرف 31 نئے کیس آئے ہیں کہ جن میں سے 29 افرد وہ ہیں کہ جو کہ بیرون مُلک سے سفر کرے آئے تھے

ٹیکنیکل تجزیہ

سونا اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 1619 کا اہم پیوٹ لیول ٹیسٹ کیا ہے اور واپس ہوئی ہے جو کہ ممکنہ طور پر تنزلی کی موو کا اشارہ ہے

میں نے اضآفہ کا چینل ابھی بھی ایکٹیو ہی نوٹ کیا ہے اور آخر کا نیچے کی جانب کے بریک آوٹ سے قیمت مزید نیچے 1566 اور 1515 کے لیولز تک جائے گی - سیل کے مواقع قابل ترجیح ہیں کہ اگر آپ کو نیچے کی جانب کا بریک آوٹ ملتا ہے

اگر آپ کو 1620 کے لیول پر بریک آوٹ ملتا ہے تو خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں کہ جس میں ہدف 1643 کا لیول ہے

سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اوور باٹ ہے اور ممکنہ طور پر تنزلی کی موو ملے گی

انٹرا ڈے ریزسٹنس 1619 کے لیول پر ہے

سپورٹ لیولز اور تنزلی کے اہداف 1566 اور 1515 پر ہیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback