empty
 
 
03.04.2020 05:16 PM
بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 03 اپریل 2020 - اہم پیوٹ ریزسٹنس 7000 کے لیول پر ٹیسٹ ہو رہی ہے اور ممکنہ طور پر تنزلی کی موو مل سکتی ہے

بی ٹی سی کی خبریں

This image is no longer relevant


دُنیا بھر میں موبائل منی / رقم کے بڑھتے ہوئے استعمال کی وجہ سے ری وولٹ نے برطانیہ میں بڑھتی ہوئی بنک چینلنجر کی فہرست میں شمولیت اختیار کی ہے - یہ پلیٹ فارم حکومت کے زیر اثر فیٹ کرنسی کا متبادل پیش کرتی ہے - فکس سپلائی کے ساتھ بِٹ کوائن فیٹ کا متبادل معلوم ہوتا ہے کہ خصوصا کہ جب حکومت کوانٹی ٹیٹیو ایزنگ پروگرام کے تحت ذیادہ سے ذیادہ کرنسی چھاپ رہی ہے


ٹیکنیکل تجزیہ

بی ٹی سی اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے قیمت نے اہم پیوٹ لیول 7000 کے لیول پر ٹیسٹ کیا ہے اور واپس ہوئی ہے جو کہ ممکنہ طور پر تنزلی کی موو کا اشارہ ہے - 7000 کے لیول کے گرد پرائس ایکشن مزید سمت کے تعین کے لئے اہم ہے

کل کی کلوزنگ بلند ترین لیول سے خاصی اوپر تھی جو کہ ممکنہ تنزلی کی موو ایک اور اشارہ ہے

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر زیرو کے لیول سے نیچے ہے لیکن سلو لائن اوپر کی جانب جا رہی ہے

ایم ریزسٹنس لیول 7000 کے لیول پر ہے اور اگلا 7630 کے لیول پر ہے

میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں جس میں اہم پیوٹ 7000 کے لیول پر ہے ممکنہ اہداف 6131 ، 5180 اور حتی کہ 3877 پر ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback