empty
 
 
03.04.2020 04:26 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 03 اپریل 2020

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی نے 0782۔1 کے کم ترین لیول تک آج تنزلی کی ہے اور یہ 0792۔1 کے لیول گرد فی الوقت تجارت کر رہا ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ 10 منٹس تک این ایف پی کی رپورٹ جاری ہوگی اور ممکنہ طور پر یورو / یو ایس ڈی میں ریلی مل سکتی ہے کہ جس کا انتظار کیا جا رہا ہے - ٹیکنیکلی یہ کرنسی پئیر 618۔0 کے فیبوناسی سپورٹ لیول تک نیچے آیا ہے جو کہ 0636۔1 اور 1150۔1 کے درمیان کی ریلی کا بلترتیب ہے - جب تک قیمت 0636۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر ہے تب تک بُلش اضآفہ کے امکانات موجود ہیں فوری ریزسٹنس 0865۔1 کے لیول پر ہے جس کے بعد 0975۔1 کے لیول پر بلترتیب موجود ہے اور اس سے اوپر کی موو سے بُلز کو مزید اضافہ ملے گا - 0636۔1 کے لیول کے تناظر میں مجموعی صورتحال بُلش ہی ہے اور یہ لیول قائم رہتا ہے تو یورو / یو ایس ڈی 1500۔1 اور 1900۔1 کے لیولز تک ریلی آنے والے چند ہفتوں میں کرے گا تجارتی نقطہ نگاہ سے ہم 0636۔1 کے لیول پر رسک تصور کرتے ہوئے لانگ پوزیشن لئے ہوئے ہیں

تجارتی منصوبہ

لانگ پوزیشن لیں سٹاپ 0636۔1 کے لیول پر ہے اور ہدف 1500۔1 کے لیول سے اوپر ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback