06.04.202015:26 فاریکس تجزیاتی مطالعہ: سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 اپریل 2020 - اہم پیوٹ ریزسٹنس لیول 1644 پر ٹیسٹ ہو رہا ہے - اہم ریزسٹنس لیول کے گرد پرائس ایکشن پر نظر رکھیں یہ اہم ریزسٹنس مزید سمت کا تعین کرے گی

خبریں

Exchange Rates 06.04.2020 analysis


امریکی اینٹیلی جنس کمیونٹی کے نکالےگئے انسپیکٹر جنرل نے کہا ہے کہ وہ مایوس ہیں اور غمگین ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اُنہیں بے دخل کر دیا ہے لیکن وہ دوسرے انسپیکٹر جنرل کو یہ کہتے ہیں کہ وہ جب بھی کچھ غلط ہوتا دیکھیں اپنی آواز بلند کرنے کا عمل جاری رکھیں

جمعہ کی شام امریکی صدر نے گانگرس کو یہ نوٹس دیا تھا کہ وہ مائیکل ایٹکنسن کو نکالنے کا ارادہ رکھتے ہیں جو کہ اس سال ان کی مواخذہ کی تحریک میں ایک اہم نام تھے کیوںکہ اُن پر اب اعتماد نہیں رہا ہے - ہفتہ کے روز ٹرمپ نے یہ کہا تھا کہ مواخذہ کی تحریک ایک انتقامی تحریک تھی - میڈیا سے بات کرتے ہوے انہوں نے کہا ہے کہ ایٹکسن ایک ناکام فرد تھے اور انہوں کے ایک انتہائی نا مناسب کام کیا تھا کیونکہ انہوں میں کانگرس میں ایک طرح سے بغآوت کا علم بلند کیا تھا - ایک تحریک کہ جس کی قانون میں ضرورت تھی

ٹیکنیکل تجزیہ

سونا اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 1636 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے لیکن یہ سونا بہت ہی اہم پیوٹ ریزسٹنس لیول 1644 کے قریب ہے

یہ کہ اگر 1644 کا لیول اوپر کی جانب ٹوٹ جاتا ہے تو قیمت مزید اوپر 1670 اور 1689 کے لیول تک جائے گی - خرید کے مواقع اس صورت میں قابل ترجیح ہیں

اگر منسوخی ملتی ہے تو تنزلی کی موو 1607 اور 1598 کے لیولز تک بن سکتی ہے - سیل اس صورت میں قابل ترجیح ہے

سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹڑ 80 کے لیول سے اوپر ہے اور اوور باٹ ہے

ریزسٹنس 1644 کے لیول پر ہے

سپورٹ لیول 1607 اور 1598 پر ہیں

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.