empty
 
 
06.04.2020 04:06 PM
بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 06 اپریل 2020 - یہ کہ 7245 کے لیول پر اہم پیوٹ ریزسٹنس لیول ہے جو کہ ٹیسٹ ہو رہا ہے - ممکنہ طور پر تنزلی کی موو دیکھیں

خبریں

This image is no longer relevant


گزشتہ ماہ جب سے بی ٹی سی تاریخی کم ترین لیول تک نیچے ایا ہے تب سے بی ٹی سی ہیش ریٹ بھی نیچے کی جانب آ رہا ہے - چائنہ میں کم و بیش 3۔2 ملین ایس 9 مائنر ختم ہوگئے ہیں اور یہ مائنرز کے لئے یہ مشکل ہوتا جا رہا ہے کہ وہ نفع حاصل کر سکیں - نیٹ ورک کا ہیش ریٹ یہ ظاہر کرتا ہے کہ اس کا بلاک چین کتنا ٘مضبوط اور مستحکم ہے

بی ٹی سی کا ہیش ریٹ 29۔133 ہیش / سیکنڈ سے نیچے آیا ہے جو کہ سال 2020 کے آغاذ کا بلند ترین لیول تھا اور یہ مارچ کی 12 کو یہ 16۔108 نوٹ کیا گیا تھا کہ جب کرنسی کی قیمت 4000 کی سطح تک نیچے ائی تھی - تب سے ہیش ریٹ مسلسل نیچے آ رہا ہے کیونکہ مائنرز ایک مشکل وقت سے دوچار ہیں - 4 اپریل کو ہیش ریٹ 9888۔96 / سیکنڈ نوٹ کیا گیا تھا - ریٹ ریٹ میں اضآفہ کے ساتھ قیمت میں ابھی اضافہ ملنا ضروری ہے تاکہ مائنرز ایک مستحکم نفع حاصل کرسکیں -

ٹیکنیکل تجزیہ

بی ٹی سی اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے اہم پیوٹ لیول 74245 پر ہے - یہ بی ٹی سی میں فیصلہ کا لیول ہے اور یہ کہ اس کو بغور دیکھا جانا چاھیے - لہذا مجھے ممکنہ طور پر تنزلی کی توقع ہے - اور منسوخی 5827 کے لیول تک مل سکتی ہے - سیل کے مواقع دیکھیں

یہ کہ 7691 کے لیول تک اضآفہ کا عمل صرف اُسی صورت میں مل سکتا ہے کہ کہ اگر آپ کو 7245 کے لیول پر بریک آوٹ ملتا ہے

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر نیوٹرل ہے اور موومینٹم میں کوئی عدم توازن نہیں ہے

ریزسٹنس 7245 کے لیول پر ہے

سپورٹ لیول 6600 اور 5827 کے لیول پر ہیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback