empty
 
 
07.04.2020 03:29 PM
Analysis for Gold 04.07.2020 - Strong sign fo the strength and potential for test of $1.700سونے کا تجزیہ برائے 07 اپریل 2020 - مضبوطی کے اشارے ہیں اور ممکنہ طور 1700 کا لیول ٹیسٹ ہوگا - خرید کے مواقع قابل ترجیح ہیں, buying opportuntiies preferable

کرونا وائرس کی خبریں

This image is no longer relevant

-

جاپان ایمرجنسی کی تیاری میں ہے

وزیر اعظم شنزو اس بات کی تیاری میں ہیں آنے والے گھنٹوں میں جاپان میں ایمرجنسی کا اعلان کیا جائے گا اس فیصلہ کی بنیاد بہت سے بڑے اہم علاقوں میں کرونا وائرس کے کیسوں میں ہونے والا تیز رفتار اضافہ ہے - خصوصا ٹوکیو میں

نیویارک میں امید کے اشارے

نیو یارک اور نیو جرسی کے گورنروں کے پیر کے روز ممکنہ اشارے دئیے تھے کہ کرونا وائرس کی وباء ایک مستحکم سطح پر آنا شروع ہوئی ہے لیکن انہوں کے تنبیہ کی تھی کہ یہ کوئی قابل اطمینان بات نہیں ہے کیونکہ ملک بھر میں ہونے والی اموات 11000 سے ذائد ہے اور 366000 سے ذائد کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے


ٹیکنیکل تجزیہ

سونا اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 1673 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ سونے کی قیمت اہم سپورٹ لیول 1645 سے واپس ہوئی ہے اور ابھی بھی تسلسل کے اشارے ملے ہیں - ممکنہ طور 1700 کا لیول ٹیسٹ ہو سکتا ہے

قیمت کے کم ہونے پر خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 1700 کے لیول پر ہے

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر اضآفہ کا دباو ظاہر کر رہا ہے اور سلو لائن اوپر کی جانب گئی ہے جو کہ ہمارے اضافہ کے رجحان میں ایک عمدہ اضآفہ ہے

ریزسٹنس لیول 1673 اور 1700 پر ہے

سپورٹ لیول 1645 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback