سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس ہمیشہ سب سے نمایاںتجارتی اکاونٹ کھولیں اور انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم کا حصہ بنیں

ایلس لوپرائس کی سربراہی میں ٹیم کامیابی کی تاریخ آپ کی کامیابی کی بھی تاریخ بن سکتی ہے پُر اعتماد انداز میں تجارت کریں اور آگے بڑھیں بلکل اسی طرح کہ جس طرح ڈکار کار ریلی کے شُرکا اور سلک وے ریلی کے فاتح کرتے ہیں انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم نے ایساء ہی کیا ہے

شامل ہوں اور جیتیں انسٹا فاریکس کے ساتھ

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

Exchange Rates 07.04.2020 analysis



دسمبر کی 30 تاریخ سے یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ظآہر کئے گئے بئیرش چینل میں نیچے کی جانب تجارت چند ہفتوں قبل تک کی تھی جب 0790۔1 کے لیول کے گرد نئے کم ترین لیول تک ایک بڑی تنزلی کی موو بنی تھی جہاں یورو / یو ایس ڈی پئیر اتنی بڑی تیزلی کی موو کے بعد خاصا اوور سولڈ معلوم ہوتا تھا

فروری کی 20 تاریخ کو بُلش بہتری کے حالیہ اشارے 0790۔1 کے لیولز کی جانب بنے تھے جس سے حالیہ بُلش موو 1000۔1 ، 1175۔1 ،1360۔1 اور حتمی طور پر 1480۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جس کے گرد 123 بئیرش ریورسل انداز بنا تھا

اس سے یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ بئیرش ہوگیا تھا کہ جب 1235۔1 اور 1175۔1 کے اہم زون سے نیچے کی بئیرش موجودگی روزانہ کی بنیادوں پر عمل میں آئی تھی

چند ہفتوں قبل یورو / یو ایس ڈی نے نئے بنے باٹم 1065۔1 کے گرد واضح بُلش بہتری بنائی تھی

حالیہ بُلش غلبہ والی کینڈل سٹک کے ساتھ ساتھ حالیہ عمل میں آنے والا ایسنڈنگ باٹم انداز اس بات کی اشارہ کر رہا تھا کہ ممکنہ طور پر بُلز موو 0980۔1 اور 1075۔1 کے لیول{50 فیصد فیبوناسی} لیول تک بنے گی

اہم سپلائی لیولز اہم فیبوناسی لیولز بھی ہیں اور یہ 1075۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} اور 1175۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} پر موجود ہیں جہاں واضح بئیرش منسوخی کی توقع ہے

مزید یہ کہ 1000۔1 - 1075۔1 کے پرائس لیولز کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر تبدیلی کا انداز عمل میں آیا تھا

اس کے کچھ دیر بعد بئیرش تنزلی کا عمل 0800۔1 کے لیول کی جانب بنا ہے اور قریب ترین ڈیمانڈ لیول کہ جس کا خیال کیا جانا چاھیے وہ ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ پر موجود ہے جو کہ 0800۔1 - 0750۔1 کے لیولز کے گرد ہے

آج بُلش منسوخی کے ابتدائی اشارے 0800۔1 - 0750۔1 کے لیول کے گرد عمل میں آئے تھے جس کہ 0880۔1 کے لیول سے اوپر کی حالیہ بُلش موو عمل میں آئی ہے

یہ صورتحال مارکیٹ کی بُلش صورتحال کی حمایت میں ہے کہ جب تک 0770۔1 کے بلند ترین لیول کے گرد حالیہ بننے والا ڈیسنڈنگ ہائی قائم رہتا ہے

تجارتی تجاویز

انٹرا ڈے تاجران کو بیان کئے گئے ڈیمانڈ زون 0800۔1 - 0750۔1 کی جانب سے ایک اور بئیرش پُل بیک کو درست خرید کے سگنل کے طور پر لینا چاھیے

ایس ایل کو 0740۔1 کے لیول سے نیچے ہونا چاھیے نفع کے اہداف 0870۔1 ، 0920۔1 اور 1000۔1 پر موجود ہیں


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

بند
Widget calback
ہمارے ماہرین
آپ کو واپس کال
5 منٹ میں کرتے ہیں
ہم آپ کو دورہ کرواتے ہیں
ویب سائٹ کا
اور آپ کے تمام سوالوں کے جواب دیتے ہیں
رابطہ کے لئے ترجیحی ذریعہ
ترجیحی زبان
  • English
  • Русский
  • العربية
  • Bahasa Indonesia
  • Bahasa Melayu
  • বাংলা
  • Български
  • 中文
  • Español
  • हिन्दी
  • Asụsụ Igbo
  • Português
  • اردو
  • ไทย
  • Українська
  • Tiếng Việt
  • Èdè Yorùbá
کال بیک کی درخواست قبول ہوگئی ہے
ہمارے ماہرین جتنی جلد ممکن ہوگا آپ سے رابطہ کریں گے
کوئی نقص پایا گیا ہے
براہ کرم دوبارہ کوشش کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.