empty
 
 
07.04.2020 07:02 PM
یورو / یو ایس ڈی کا قلیل مدتی اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی 0810۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کے بعد ہمارے ہدف 0905۔1 تک پہنچ گیا ہے جیساء کہ ہم نے گزشتہ تجزیہ میں ذکر کیا تھا قیمت ابھی اہم قلیل مدتی سپوٹ کو چیلنج کر رہی ہے - اس کا 09۔1 کے لیول سے اوپر رہنا ضروری ہے بصورت دیگر منسوخی کے امکانات واضح ہو جائیں گے

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی نے تن کان سن {سرخ لکیر انڈیکیٹر} سے اوپر کی بریک کی ہے اور ہماری کلاوڈ ریزسٹنس تک گئی ہے اور ہدف 09۔1 کے لیول پر ہے - قیمت ابھی نیچے کی جانب جا رہی ہے اور اگے بننے والی ایک دو کینڈلز پر نظر رکھنا ضروری ہے کہ ہمیں منسوخی یا رجحان میں تبدیلی کی تصدیق ملتی ہے نہیں - قیمت کا کلاوڈ کے اندر تجارت کرنا ایک عمدہ اشارہ ہے - لیکن بُلز یہ چاھیں کہ تن کان سن {سرخ لائن انڈیکیٹر} کی جن سن {سرخ لکیر والا انڈیکیٹر} سے اوپر کی بریک کریں اور قیمت کومو {کلاوڈ} سے اوپر کی بریک کریں - چی کو سپین {کالی لکیر والا انڈیکیٹر} کینڈل سٹک انداز سے نیچے ہے - بُلز یہ چاھیں کہ چی کو سپین کینڈل سٹک سے اوپر کی بریک کریں - تب تک ہم اضآفہ کے مجموعی عمل کو کاونٹر ٹرینڈ اضافہ کی خیال کریں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback