empty
 
 
09.04.2020 05:29 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 09 اپریل 2020 - 8 ایچ ٹائم فریم میں بئیرش فلیگ انداز ملا ہے - ممکنہ طور پر تنزلی 0770۔1 کے لیول تک ہو سکتی ہے

کرونا وائرس کا خلاصہ

This image is no longer relevant


جمعرات کے روز سپین میں کرونا وائرس کی وجہ سے فوت شدگان کی تعداد 15000 سے ذائد ہوگئی ہے لیکن مسلسل دو روز تک 740 سے ذائد اموات کو نوٹ کرنے کے بعد روزانہ کی بنیاد پر فوت شدگان کی تعداد 683 تک کم ہوئی ہے - یہ رپورٹ میڈرڈ سے سیم جونز نے دی ہے

محکمہ صحت کی جانب سے جانب سے جاری کی جانے والے رپورٹ میں یہ اشارہ دیا ہے کہ وائرس کے پھیلاو کی سطح میں کمی ہونے کا عمل جاری ہے جو کہ بدھ سے جمعرات کے دوران نوٹ کیا گیا ہے نئے کیسوں میں اضآفہ کی شرح 9۔3 فیصد نوٹ کی گئی تھی جو کہ مارچ تک اختتام پر 12 فیصد تھی اور مارچ کے وسط میں 20 فیصد تھی

سپین کے وزیراعظم پیڈرو سان چیز ایک مرتبہ ایمرجنسی کے دورانیہ میں اضآفہ کے لئے کانگرس سے اجازت لینے کے لئے خواہاں ہے اور اس کے لئے 26 اپریل تک توسیع کا کہا جائے گا - یہ بات انہوں نے جمعرات کے روز پارلیمنٹ میں کہی اور کووڈ 19 کے پھلاو کے حوالے سے اپنی حکومت کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کا دفاع بھی کیا ہے اور یہ کہا کہ 14 مارچ سے جاری لاک ڈآون ہی آج تک پھیلاو کو روکنے کا بہترین طریقہ ہے - سپین میں مصدقہ مریضوں کی تعداد 152336 نوٹ کی گئی ہے اور 15238 اموات ہوئی ہیں - بہرحال ملک میں جاری اموات کی تعداد کو نوٹ کرنے کے طریقہ کار پر شکوک میں بھی اضافہ ہوا ہے

ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی 0870۔1 کے پرائس لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - میں نے 8 ایچ ٹائم فریم میں یہ نوٹ کیا ہے کہ بئیرش فلیگ موجود ہے اور وسطی بولینجر بینڈ سے منسوخی منسوخی ملی ہے جو کہ تنزلی کے رجحان کے دوبارہ شروع ہونے کا اشارہ ہے

سیل کے مواقع دیکھیں کہ جس میں ہدف 0770۔1 اور 0635۔1 کا لیول ہے

سٹاک ایسٹک ممکنہ بئیرش کراس ظآہر کر رہا ہے اور یہ فی الوقت 50 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس 0920۔1 کے لیول پر موجود ہے

سپورٹ لیولز اور تنزلی کے اہداف 0770۔1 اور 0635۔1 پر موجود ہیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback