empty
 
 
10.04.2020 02:43 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ہفتہ وار تجزیہ


یورو / یو ایس ڈی ہفتہ وار بئیرش رجحان میں ہے - اگرچہ 1150۔1 - 121۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کی کوشش کوئی ہے لیکن بُلز صورتحال کو اپنے قابو میں رکھنے میں ناکام رہے ہیں اور قیمت واپس ہوئی ہے - یہ ناکام بریک آوٹ کی کوشش ہمیں یہ اشارہ دیتی ہے کہ آگے ایک اہم ریزسٹنس موجود ہے

This image is no longer relevant


سرخ لکیر - ہفتہ وار ٹرینڈ لائن ریزسٹنس

یورو / یو ایس ڈی نے 5 ہفتوں قبل ہفتہ وار ٹرینڈ اور ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک کی کوشش کی تھی - یہ ناکام کوشش ایک اور بئیرش اشارہ ہے - قیمت نے نہ صرف یہ کہ ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے نیچے واپس کیا ہے بلکہ اس نے دو ہفتوں قبل 1150۔1 کے لیول کا بیک ٹیسٹ بھی کیا تھا لیکن واپس ہوئی تھی - اس ہفتہ قیمت نے گزشتہ ہفتوں کے کم ترین لیول سے واپسی کی تھی لیکن ابھی تک چارٹ میں کوئی اہم بُلش یا تبدیلی کا اشارہ نہیں ملا ہے اہم سپورٹ لیول 1075۔1 کے لیول پر ہے - اس کم ترین لیول سے نیچے کی بریک سے قیمت ایک مرتبہ دوبارہ 07۔1 کے لیول تک جائے گی - ریزسٹنس 1130۔1 کے لیول پر ہے - ابھی تک کوئی ابھی اضآفہ سیل کا موقع خیال کیا جانا چاھیے کہ جب تک قیمت 1130۔1 - 1150۔1 کے لیولز سے نیچے ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback