empty
 
 
13.05.2020 07:31 PM
یورو / یو ایس ڈی میں اہم کلاؤڈ ریزسٹنس سے ایک اور منسوخی ہوئی ہے


یورو / یو ایس ڈی کے خریداروں نے 0880۔1 - 09۔1 کی ریزسٹنس سے اوپر تجارت کی کوشش کی تھی لیکن وہ اس میں کامیاب نہ ہو سکے تھے - قیمت ایک مرتبہ دوبارہ کومو سے واپس ہوئی ہے اور یہ ایک تنزلی کا اشارہ ہے - یورو / یو ایس ڈی کی قیمت ابھی اہم قلیل مُدتی سپورٹ کی جانب بڑھ رہی ہے

This image is no longer relevant

یورو / یو ایس ڈی کی قیمت ابتدائی طور پر کومو کے اندر گئی تھی لیکن سیل کرنے والے خاصے مضبوط تھے - قیمت تیسری مرتبہ واپس ہوئی ہے اور ابھی یہ 4 گھنٹوں والے کلاؤڈ سے نیچے ہے - قیمت ابھی تن کان سن اور کی جن سن کو 0845۔1 - 0830۔1 کی سطحوں پر للکار رہی ہے - اس سپورٹ سے نیچے کی تجارت سے قیمت 08۔1 کی سطح تک جانے کے بعد 07۔1 کی سطح تک جائے گی - بُلز / خریداروں کو روزانہ کی بنیادوں پر 0890۔1 کی سطح کو دوبارہ حاصل کرنا ہوگی - اس طرح سے ایک خرید کا اشارہ ملے گا جس سے قیمت 0950۔1 - 10۔1 کی سطح تک جا سکے گی - جب تک قیمت روزانہ کی بنیادوں پر 0890۔1 کی سطح سے نیچے ہے تب تک صورتحال بئیرش ہی رہے گی - اگر قیمت 0760۔1 کی سطح سے نیچے جاتی ہے تو فروخت کا اشارہ ملے گا اور اس سے قیمت 0640۔1 کی سطح تک نیچے جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback