empty
 
 
21.05.2020 07:25 PM
مئی 21 2020 - یورو / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant



چند ہفتوں قبل یورو / یو ایس ڈی کی تجارتی جوڑی نے نئے بنے باٹم یعنی کم ترین لیول 0650۔1 کے گرد واضح بُلش بہتری کے عمل کو ظاہر کیا تھا

بُلش غلبہ کے تحت بننے والی ایچ 4 کینڈل سٹک اور حالیہ سامنے آنے والے ایسنڈنگ باٹمز {وہ کم ترین لیول کہ جہاں سے اضافہ کا عمل شروع ہوا ہو} 0980۔1 اور 1075۔1 کی سطحوں {50 فیصد فیبوناسی لیول} کی جانب اضافہ کے واضح امکانات {بُلش واپسی} کو ظاہر کیا تھا

یہ کہ 1075۔1 ۰ 1150۔1 کی قیمتوں کے درمیان ایک اور پرائس زون عمل میں آیا تھا اور ایک بئیرش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز منظر پر آیا تھا

اسی وجہ سے مزید تنزلی کا تجارتی عمل 0800۔1 کی سطح کی جانب بنا تھا جہاں قریب ترین طلب کی سطح {ڈیمانڈ لیول} کہ جس پر نظر ہونی چاہیے تھی وہ ٹوٹے ہوئے چینل کی پُشت {0800۔1 - 0750۔1} کے قریب موجود تھی

بُلش منسوخی / خرید کی تجارت کے واضح اشارے 0800۔1 - 0750۔1 {قیمت کا زون / پرائس زون} کے گرد عمل میں آئے تھے جس کی وجہ سے حالیہ اضافہ کا عمل 0990۔1 کی سطح تک عمل میں آ رہا ہے

قلیل مدت کے لئے بُلش / اضافہ کی تیکنیکی صورتحال تب تک درست معلوم ہوتی ہے جب تک قیمت 0770۔1 کی سطح کے گرد حالیہ عمل میں آئے اضافہ کے باٹم {ایسنڈنگ باٹم} سے اوپر اضافہ کی صورتحال قائم رکھتی ہے

یکم مئی کو 1000۔1 کی سطح کے گرد بُلش تجارتی عمل کی کمزوری سے ایک اور بئیرش تنزلی 0800۔1 کے پرائس زون کے گرد عمل میں آئی تھی

بہرحال 0815۔1 - 0775۔1 کی قیمتوں کا علاقہ / زون ایک اہم طلب کے زون کے طور پر موجود ہے جو کہ ابھی تک اس تجارتی جوڑی کو ایک عمدہ بُلش سپورٹ فراہم کر رہا ہے

فی الوقت 1000۔1 کی سطح سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ کی ضرورت ہے کہ قیمت مزید اضافہ کا عمل 1075۔1 اور 1175۔1 کی جانب بنا سکے

جب کہ دوسری طرف 0770۔1 کی سطح سے نیچے تنزلی کی کوئی بھی تجارت تمام قلیل مدتی تناظر میں کی گئیں خرید کی تجارتوں سے قبل از وقت باہر آنے کی خبر دے گی

تجارتی تجاویز

روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والوں کو یہ تجویز دی جاتی ہے کہ 1000۔1 کی سطح سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ کا انتظار کریں تاکہ ایک درست خرید کی تجارت مل سکے

نفع کے حصول کے اہداف 1075۔1 اور اس کے بعد 1175۔1 پر ہیں کہ اگر واضح بُلش تجارتی عمل قائم رہتا ہے جب کہ ایس ایل کو 0950۔1 کی سطح سے نیچے لگایا جانا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback