empty
 
 
26.05.2020 02:03 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 26 مئی 2020

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اِس وقت جی بی پی / یو ایس ڈی 15-2310۔1 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے - قلیل مُدتی تناظر میں اس پئیر کا 2900۔1 کی سطح تک اوپر جانا متوقع ہے - دوبارہ بُلش ہونے سے قبل یہ تجارتی جوڑی گزشتہ چند تجارتی سیشنز / دورانیوں میں 2080۔1 کی سطح تک نیچے آئی تھی-

براہ کرم اس بات پر غور کریں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی 1414۔1 اور 2485۔1 کے درمیان کی مجموعی ریلی کے 382۔0 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک گیا تھا جو کہ 2080۔1 کی سطح پر ہے جس کے بعد بُلز واپس مضبوط ہوئے تھے - متوقع طور 2100۔1 کی سطح کے گرد ہائیر لوو عمل میں آیا ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی کو اس سے اوپر رہتے ہوئے اضافہ کا عمل بنانا چاھیے - مجموعی ویوو کی صورتحال کو دیکھا جائے تو جی بی پی / یو ایس ڈی نے 1414۔1 کی سطح پر اس سے قبل اہم ترین لیول / لوو لیول حاصل ہے اور تب سے اس نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو کا ایک تسلسل بنایا ہے - جب تک 1414۔1 کی سطح قائم ہے تب تک یہ 2900۔1 کی جانب جانے کے لئے بُلش ہی رہے گا

تجارتی منصوبہ

خرید کریں ، سٹاپ 1414۔1 پر ہے اور ہدف 3200۔1 اور 3500۔1 پر ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback