empty
 
 
27.05.2020 10:04 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 27 مئی 2020


مارکیٹ کا تکنیکی تجزیہ

ہمر کینڈل سٹک انداز جو کہ 0870۔1 کی سطح پر بنا تھا اس کے بعد بُلز یعنی خریدار مارکیٹ میں واپس آئے تھے اور انہوں نے قیمت کو اگلی تکنیکی ریزسٹنس 0991۔1 کی جانب بھیجا تھا - یہ سطح سپلائی زون کی زیریں حد ہے لہذا اس زون کے ٹوٹ جانے سے مزید اضافہ کا تجارتی عمل بنے گا - مارکیٹ کی صورتحال ابھی بھی اضافہ کے عمل کی حمایت میں ہے پس اس کی رفتار بڑھ رہی ہے - جب کہ دوسری طرف بئیرز کا اگلا ہدف 0858۔1 کی سطح پر موجود ہے جہاں 61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ موجود ہے یا اس کے بعد یہاں اگلی تکنیکی سپورٹ 0850۔1 پر ہے

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس

ڈبلیو آر 3 - 1.1206

ڈبلیو آر 2 - 1.1107

ڈبلیو آر 1 - 1.0997

ہفتہ وار پیوٹ - 1.0901

ڈبلیو ایس 1 - 1.0789

ڈبلیو ایس 2 - 1.0688

ڈبلیو ایس 3 - 1.0567

تجارتی تجاویز

یورو / یو ایس ڈی میں بنیادی طور پر طویل مُدتی رجحان تنزلی کا ہی ہے لیکن جونہی کرونا وائرس کا روز ٹوٹ جاتا ہے تو اس میں تبدیلی ممکن ہے - طویل مُدتی تکنیکی سپورٹ 0336۔1 کی سطح پر ہے اور کلیدی طویل مُدتی تکنیکی ریزسٹنس 1540۔1 کی سطح پر ہے - ایک مرتبہ اس سطح کے واضح طور پر ٹوٹ جانے سے بنیادی رجحان تبدیل ہو سکتا ہے {1540۔1} یا {0336۔1} کی سطح تک بڑھ سکتا ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback