empty
 
 
27.05.2020 06:03 PM
سونے کا قلیل مدتی اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر تجزیہ


سونے کی قیمت نے اہم اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر سپورٹ کو نیچے کی جانب توڑا ہے جب تک قیمت 1700 - 1710 سے نیچے ہے تب تک یہ 1650 کی سطح تک جانے کا عمل جاری رکھے گی - جب قیمت نئی بلند ترین سطح بنا رہی تھی تو آر ایس آئی نے ہمیں بئیرش ڈائیورجنس کے حوالے سے متنبہہ کیا تھا

This image is no longer relevant

سونے کی قیمت نے اہم قلیل مُدتی سپورٹ کو نیچے کی جانب توڑا ہے جو کہ کی جن سن {پیلی لکیر والے} انڈیکیٹر کی جانب فراہم کی گئی تھی - قیمت کے اچہی موکو کلاؤڈ جو کہ 1650 کی سطح کے گرد ہے تک جانے کے امکانات واضح ہیں - جب قیمت کی جن سن سے نیچے کی بریک کرتی ہے تو قیمت عموما کلاؤڈ سپورٹ تک واپسی کرتی ہے

This image is no longer relevant


کالی لکیر - بئیرش ڈائیورجنس

سبز مستطیل - ہدف

سونے کی قیمت نئے ہائیر ہائی اور آر ایس ائی میں ایک اور بئیرش ڈائیورجنس ملنے کے بعد سے واپسی کر رہی ہے - جب سے 1720 کی سطح پر بریک آوٹ ہوا تھا اور ہم 1770- 1780 کے قریب ٹاپ دیکھ رہے تھے اُس وقت سے ہی ہم اس ڈائیورجنس کی بات کر رہے ہیں - ابھی قیمت نے 1700 سے نیچے کی بریک کی ہے اور جتنا یہ اس سطح سے نیچے رہے گی اتنے کی ذیادہ امکانات نیچے کی جانب سپورٹ دیکھنے کے ہوں گے - حتٰی کہ اگر بُلز واپس بھی آتے ہیں تو اضآفہ کا تجارتی عمل 1780 کے ایریا تک محدود ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback