empty
 
 
28.05.2020 03:32 PM
یورو / یو ایس ڈی کا قلیل مُدتی تکنیکی تجزیہ


یورو / یو ایس ڈی ایک مرتبہ دوبارہ اہم قلیل مُدتی افقی ریزسٹنس 10۔1 - 1020۔1 سے اوپر قیمت کو بھیج رہا ہے - قیمت ابھی 1036۔1 کی سطح پر تجارت کر رہی ہے اور ریزسٹنس سے اوپر کی ڈیلی کلوزنگ ایک بُلش اشارہ ہوگا - بہرحال 4 گھنٹوں والے چارٹ میں آر ایس آئی بُلز کو محتاط رہنے کی خبر دے رہا ہے

This image is no longer relevant


کالی لکیریں - بئیرش ڈائیورجنس

سبز مستطیل - اُفقی سپورٹ

سُرخ لکیر - طویل مُدتی ریزسٹنس

یورو / یو ایس ڈی سبز ریزیسٹنس ایریا سے اوپر تجارت کر رہا ہے کہ جہاں سے یہ کل رد ہوا تھا یعنی قیمت واپس ہوئی تھی - قیمت 4 گھنٹوں والے چارٹ میں ہائیر ہائیر بنا رہی ہے جب کہ آر ایس ائی نے نیاء ہائی یعنی بلند ترین سطح نہیں بنائی ہے - آر ایس آئی لوئیر ہائی بنا رہا ہے اور ہمیں بئیرش ڈائیورجنس کا اشارہ دے رہا ہے - یہ ایک اہم تنبیہہ ہے کہ جس کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاھیے سپورٹ ابھی 10۔1 کی سطح پر ہے اور اس سے اوپر اگر قیمت موجود نہیں رہ پاتی ہے تو یہ ایک بئیرش اشارہ ہوگا - اگر آر ایس آئی کالی تنزلی کی سلوپنگ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کرتی ہے تو ہمیں ایک اور بُلش اشارہ ملے گا - جس سے قیمت 11۔1 کی سطح تک جائے گی - ہمیں پرائس ایکشن کو بغور دیکھنا ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback