empty
 
 
28.05.2020 03:51 PM
سونے میں خریداروں نے $1,700 کی سطح کو دوبارہ حاصل کیا ہے لیکن اس کے بعد انہیں ایک اہم ریزسٹنس / مزاحمت ملی ہے

سونے میں خریداروں نے $1,700 کی سطح کو دوبارہ حاصل کیا ہے لیکن اس کے بعد انہیں ایک اہم ریزسٹنس / مزاحمت ملی ہے - قیمت کے لئے ابھی ریزسٹنس 1725$ کی سطح پر ہے جہاں تنزلی کے سلوپنگ / ترچھے چینل کی بالائی حد موجود ہے - سونے میں خریداروں نے 1700$ کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد واپسی کی ہے لیکن ابھی ان کے لئے یہ اہم ہے کہ قیمت اس سطح سے اوپر موجود رہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیریں - بئیرش چینل

سبز لکیر - ہدف

سونے کی قیمت 1693$ کی سطح سے اوپر جا رہی ہے - 1700$ کی سطح کا دوبارہ حاصل ہو جانا ایک اہم خرید کا اشارہ ہے جس کو بئیرز دیکھنا نہیں چاھتے ہیں - قیمت ابھی اضافہ کا عمل جاری رکھے گی اور 1725$ کی سطح پر موجود مزاحمت کو توڑ لے گی - اگر قیمت ہائیر ہائی اور لوئیر لوو بنانے کا عمل جاری رکھتی ہے تو ہمیں توقع ہے کہ قیمت 1780$ کی سطح تک جائے گی - ہفتہ وار بئیرش ڈائیورجنس قائم ہے ہمیں اس کو نظر انداز نہیں کرنا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback