28.05.202020:10 مئی 28 2020 - جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

Exchange Rates 28.05.2020 analysis


حال ہی میں 2265۔1 کی سطح سے اوپر کی بُلش موجودگی سے ایک اور اضافہ کا تجارتی عمل 2520۔1 - 2590۔1 کی سطح تک بنا تھا کہ جہاں واضح تنزلی کی منسوخی یا واپسی اور اِس کے ساتھ ساتھ ایک بڑی تنزلی کی تجارت اس سے پہلے یعنی ماضی میں بن چُکی تھی یہ صورتحال 14 تا 21 اپریل کے دورانیہ کے درمیان عمل میں آئی تھی

فی الوقت ہوسکتا ہے کہ ایک مخصوص نوعیت کا بئیرش ڈبل ٹاپ انداز بن جائے اور ابھی جی بی پی / یو ایس ڈی کی تجارتی جوڑی اس انداز کے رائٹ {داہنے} شولڈر کو ظاہر کر رہی تھی

لہذا 2265۔1 کی سطح سے نیچے کی موجودگی {تبدیلی کے انداز کی نیک لائن} اِس انداز کی تصدیق کے لئے درکار تھی لہذا مزید تنزلی کا عمل 2100۔1 ، 2000۔1 اور 1920۔1 کی سطح تک بڑھا ہے

دو ہفتوں قبل 2300۔1 - 2280۔1 کا پرائس زون حالیہ عمل میں آئے ڈیمانڈ زون اور قلیل مدتی اضافہ کے رجحان کے مطابق تھا جہاں ایک کم رسک / خطرہ والی خرید کی تجارت لی جا سکتی تھی

بہرحال 2440۔1 کی سطح کے گرد عمل میں آئے حالیہ لوئیر ہائی انداز نے متجوزہ قلیل مُدتی خرید کی تجارت کو منسوخ کر دیا تھا

اس کے کچھ دیر بعد 2300۔1 - 2280۔1 کا پرائس زون اس تجارتی جوڑی کو واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا

ابھی 2265۔1 کی سطح سے نیچے عمل میں آنے والے عارضی بئیرش بریک ڈاون پر نظر رکھی جانی چاھیے کیونکہ اس نے عارضی طور پر پہلے ذکر کئے گئے ریورسل ٹاپ انداز کی تصدیق کی ہے

بہرحال مزید بئیرش تنزلی کی توقع 2020۔1 کی سطح پر موجود تبدیلی کے انداز کے ہدف تک تھی

فی الوقت 2330۔1 - 2300۔1 کا پرائس زون {ٹوٹے ہوئے اضافہ کے رجحان کی پُشت} ایک حالیہ بنے سپلائی زون / ترسیلی زون کے طور پر موجود ہے تاکہ بئیرش منسوخی اور قلیل مُدتی تناظر میں ایک درست فروخت کی تجارت فراہم کر سکے

تجارتی تجاویز

روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والے 2350۔1 - 2300۔1 کی سطح کی جانب حالیہ عمل میں آئی بُلش واپسی کا انتظار کر سکتے ہیں تاکہ ایک درست سیل کی انٹری مل سکے

نفع کے اہداف 2150۔1 ، 2100۔1 اور 2000۔1 پر ہیں جب کہ ایس ایل کو 2380۔1 کی سطح سے اوپر ہونا چاھیے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.