empty
 
 
04.06.2020 06:50 PM
جون 04 2020 - جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant



فی الوقت 2265۔1 کی سطح سے اوپر کی بُلش موجودگی سے ایک اور اضافہ کا تجارتی عمل 2520۔1 - 2590۔1 کی سطح تک بنا تھا کہ جہاں واضح تنزلی کا رد عمل اور اِس کے ساتھ ساتھ ایک بڑی تنزلی کی تجارت اس سے پہلے یعنی ماضی میں بن چُکی تھی یہ صورتحال 14 تا 21 اپریل کے دورانیہ کے درمیان عمل میں آئی تھی

مزید یہ کہ ہوسکتا ہے کہ ایک مخصوص نوعیت کا بئیرش ڈبل ٹاپ انداز بن جائے اور ابھی یہ تجارتی جوڑی اس انداز کے رائٹ {داہنے} شولڈر کو ظاہر کر رہی تھی

لہذا 2265۔1 کی سطح سے نیچے کی موجودگی {تبدیلی کے انداز کی نیک لائن} اِس انداز کی تصدیق کے لئے درکار تھی - لہذا مزید تنزلی کا عمل 2100۔1 ، 2000۔1 اور 1920۔1 کی سطح تک بن رہا ہے

مزید یہ کہ 2300۔1 - 2280۔1 کا پرائس زون قلیل مُدتی اضافہ کے رجحان کو ظاہر کرتا تھا جو کہ نیچے کی جانب ٹوٹ گیا تھا اور اس تجارتی جوڑی کو واضح یا کافی بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا لہذا یہ مارکیٹ کی بئیرش سائیڈ یعنی تنزلی کے عمل میں اضافہ کر رہا ہے

مئی 13 تا مئی 26 کے دورانیہ میں 2265۔1 کی سطح پر ایک عارضی بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

بہرحال مئی کی 18 تاریخ کو فوری طور پر بُلش بہتری / واپسی کا عمل بنا تھا

جب کہ دوسری طرف 2520۔1 - 2600۔1 کا پرائس زون {حالیہ سپلائی زون} حالیہ عمل میں آئی ایک ریزسٹنس ہے تاکہ بئیرش منسوخی اور قلیل مُدتی تناظر میں ایک درست سیل کی تجارت فراہم کرسکے

لہذا اگر 2600۔1 کی سطح سے اوپر کا کوئی بُلش بریک آوٹ عمل میں نہیں آتا ہے تو مزید بئیرش تنزلی کی توقع 2020۔1 کی سطح تک کی جا سکتی ہے جو کہ اس تبدیلی کے انداز کا ایک متوقع ہدف ہے

تجارتی تجاویز

روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والے 2520۔1 - 2600۔1 کی سطح کی جانب کا حالیہ بُلش پُل بیک {واپسی} ایک درست خرید کی انٹری / موقع کے طور پر لے سکتے ہیں

نفع کے اہداف 2345۔1 ، 2265۔1 اور 2150۔1 پر موجود ہیں جب کہ ایس ایل کو 2650۔1 کی سطح سے اوپر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback