empty
 
 
04.06.2020 08:35 PM
سونے کا قیل مُدتی تجزیہ


سونے کی قیمت ایک مرتبہ دوبارہ 1720 کی سطح کی جانب اضافہ کر رہا ہے - قیمت نے ایک اور ہفتہ کے لئے 1700 کی سطح قائم رکھی ہے مگر یہ کہ کل بئیرز مضبوط ہو جائیں - بُلز اس کوشش میں ہیں کہ دوبارہ تن کان سن اور کی جن سن پیوٹ کا انٹرسیکشن {نقطہ انقطاع} دوبارہ حاصل کرسکیں

This image is no longer relevant

نقطہ انقطاع یعنی انٹر سیکشن 1716$ سے اوپر کی کلوزنگ میں ناکامی سے ایک اور واپسی کا عمل 1675$ کی سطح اور کلاؤڈ سپورٹ کی جانب عمل میں آ سکتا ہے - ابھی سونے میں خریدار مضبوط ہیں کیوںکہ انہوں نے 1715 - $1720 کی سطح دوبارہ حاصل کی ہے - بہرحال خریداروں کے لئے ایک رکاوٹ نیلی مستطیل کو 1745$ کی سطح پر توڑنا ہے

This image is no longer relevant


نیلی مستطیل - ریزسٹنس

سونے کی قیمت حالیہ تنزلی کے عمل کی 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ پر ہے - 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ 1722$ کی سطح پر ہے - جیساء کہ دیکھا جا سکتا ہے کہ 1700$ - 1725 کی سطح سونے کے لئے ایک اہم ترین سطح ہے - اپریل کے آغاذ سے سونے کی قیمت ذیادہ تر اسی سطح کے قریب تجارت کر رہی ہے - وسیع تر تناظر میں 1785$ - 1790 کی سطح پر نظر ہونی چاھیے {اس ہدف کے حصول کے لئے 1745 کی سطح کا ٹوٹ جانا درکار ہے} جب کہ نیچے کی جانب 1670$ -1640 کی سطحیں اہم ہیں ان کے حصول کے لئے 1700$ کی سطح کا ہفتہ وار بنیادوں پر ٹوٹ جانا درکار ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback