empty
 
 
05.06.2020 12:01 PM
ایکس اے یو / یو ایس ڈی یعنی سونا - ڈبل باٹم قائم ہے

ایکس اے یو / یو ایس ڈی یعنی سونا کا کل والا چارٹ

نیچے کی جانب 69۔1693 کے سپورٹ لیول تک آنے کے بعد سونے کی قیمت نے واپسی کی ہے اور 11۔1725 کے مضبوط ریزسٹنس ایریا کے قریب کا پُل بیک کیا ہے - 69۔1639 کی سطح حاصل کرنے سے قیمت نے اس سطح پر ڈبل باٹم بنایا ہے جو کہ سپورٹ کی اہمیت کو بڑھا رہا ہے

مضبوط سپورٹ سے بُلش پِن بار بنی ہے جس کی وجہ سے قیمت ایچ 4 چارٹ میں تنزلی کے چینل سے باہر گئی ہے - تنزلی کے چینل سے باہر جانے کے ساتھ قیمت بئیرز کے شکنجہ میں آنے سے بچ گئی ہے کہ جہاں یہ قیمت کو 69۔1639 کی سطح سے نیچے بھیج سکتے ہیں

ایکس اے یو / یو ایس ڈی یعنی سونا کا تجزیہ

This image is no longer relevant

قیمت نے 64۔1712 کی سطح پر ریزسٹنس حاصل کی ہے اور بُلز قیمت کو اوپر 11۔1725 کی سطح کے قریب لے جانے میں کامیاب رہے ہیں یہ سطح بُلز کے لئے اہم ہے کہ اگر وہ قیمت اوپر کی جانب لے جانا چاھتے ہیں

چونکہ قیمت ابھی فی الوقت مضبوط بُلش ایریا میں ہے کہ جہاں بئیرز نے کوئی کینڈل نہیں بنائی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت آسانی کے ساتھ نیچے آسکتی ہے

ایساء معلوم ہوتا ہے کہ 69۔1639 اور 11۔1725 کے درمیان کا ایریا وہ ایریا ہے کہ جہاں قیمت کو بریک آوٹ تلاش کرنے کی ضرورت ہے

ایکس اے یو / یو ایس ڈی یعنی سونا - بُلش صورتحال

بُلز کو 1725 کی سطح سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے کہ اگر وہ قیمت کو 87۔1753 کی سطح تک اوپر لے جانا چاھتے ہیں - جب اوپر کی جانب کا بریک آوٹ ہوگا تو ہم پُل بیک کا انتظار کر سکتے ہیں اور بُلش اشارہ ہمیں مارکیٹ میں داخل ہونے کا بتائے گا


ایکس اے یو / یو ایس ڈی یعنی سونا - بئیرش صورتحال

بئیرز کو ضرورت ہے کہ قیمت 69۔1639 کی سطح سے نیچے آئے اور نیچے کی جانب 00۔1670 تک جائے - فی الوقت قیمت ڈبل باٹم لیول تک نیچے جا سکتی ہے جہاں تنزلی کی چینل لائن سپورٹ لیول کو کراس کر رہی ہے - یہ کراس ایریا ایک کانفولینس لیول بھی ہے لہذا تاجران یہ جان سکتے ہیں یا آیا قیمت نیچے کی جانب بریک کرے گی یا اوپر کی جانب اضافہ کرے گی


Jan Novotny,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback