empty
 
 
05.06.2020 12:44 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے - بُلز سٹاپ 00۔109 کی سطح پر ہے


یو ایس ڈی / جے پی وائے چارٹ - کل کا خلاصہ

کل بئیرز نے کچھ مضبوطی دیکھائی تھی لیکن وہ اتنے مضبوط نہ ہو سکے تھے کہ قیمت کو 939۔107 سے نیچے لے جاتے - واحد بئیرش کینڈل جو کہ بنی تھی یہ وہ کینڈل تھی کہ صرف جس کی وجہ سے خریداروں کی کچھ رقم مارکیٹ سے باہر نکلی تھی

پہلی سپورٹ 717۔108 کی سطح پر بئیرز کے لئے خاصی مضبوط ہے - اس سطح کی وجہ سے قیمت نیچے نہ جا سکتی تھی کیونکہ خریدار مارکیٹ میں داخل ہونے کے انتظار میں تھے اور قیمت کو اوپر کی جانب بھیج رہے ہیں

یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ


This image is no longer relevant


بئیرش پِن بار جو کہ 269۔109 کی سطح سے قریب بنی تھی وہ ٹرینڈ لائن پر بھی تھی جس نے قیمت کے لئے ایک اور ریزسٹنس بنائی تھی - جیساء کہ یہ ابھی نظر آ رہی ہے ہم اس سطح کے گرد قدرے کنفولینس دیکھ سکتے ہیں یعنی قیمتوں میں سنگم بن سکتا ہے ہم قیمت کی جانب سے ایک اور بئیرش اشارہ دیکھ سکتے ہیں کہ جس کہ وجہ سے قیمت نیچے 717۔108 کی سطح تک جا سکتی ہے

یو ایس ڈی / جے پی وائے چارٹ - بُلش صورتحال

خریدار مسلسل ایک ہفتہ سے اپنا کھیل کھیل رہے ہیں قیمت کی موجودہ سطح پر بُلز نے ایک مضبوط ریزسٹنس کا سامنا کیا ہے - یہ وہی مضبوط ریزسٹنس / مزاحمت ہے کہ جہاں سے قیمت ماضی میں واپس 00۔107 کی سطح تک نیچے گئی تھی

مزید اضافہ صرف اُسی صورت میں ملے گا کہ اگر قیمت 269۔109 کی سطح سے اوپر بند ہوتی ہے - اگر قیمت اس سطح سے اوپر بند ہو جاتی ہے تو اس سے 119۔110 کی سطح تک جانے کے لئے راہ ہموار ہوگی - 119۔110 کی سطح سے قبل ایک اہم سطح جو کہ قیمت کو روک سکتی ہے وہ 62۔109 پر ہے جس سے ماضی میں مضبوطی نہیں دیکھائی تھی

یو ایس ڈی / جے پی وائے - بئیرش صورتحال

اگر قیمت ایک مضبوط بئیرش پرائس ایکشن 269۔109 کی سطح کے گرد بناتی ہے تو یہ اشارہ ہوگا کہ بئیرز قیمت کو نیچے کی جانب لے جاسکتے ہیں

بئیرز کو 717۔108 کی سطح سے نیچے کی بریک کرنا ہوگی اور اگر وہ کل کی کینڈل کی کم ترین سطح سے نیچے قیمت بند کر لیتے ہیں تو وہ 939۔107 کی سطح حاصل کرسکتے ہیں

Jan Novotny,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback