empty
 
 

11.06.202018:20 Forex Analysis & Reviews: جون 11 2020 – جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

Exchange Rates 11.06.2020 analysis


فی الوقت 2265۔1 کی سطح سے اوپر کی بُلش موجودگی سے بہت سے اضافہ کے تجارتی عمل 2520۔1 - 2590۔1 کی سطح تک بنے تھے کہ جہاں واضح تنزلی کا رد عمل اور سائیڈ ویز کنسولیڈیشن رینج 27 مارچ تا 12 مئی کے دورانیہ کے دوران عمل میں آئی تھی

اس کی کچھ دیر بعد {کنسولیڈیشن کی زیریں حد} 2265۔1 سے نیچے کا ایک عارضی بریک آوٹ 13 تا 26 مئی کے دوران عمل میں آیا تھا

بہرحال 2080۔1 کے پرائس لیول کے گرد فوری بُلش واپسی عمل میں آئی ہے - اس سے جی بی پی / یو ایس ڈی واپس 2520۔1 - 2600۔1 کے پرائس زون سے اوپر گیا ہے جو کہ واضح بئیرش منسوخی بنانے میں ناکام رہا ہے

لہذا قلیل مُدتی تکنیکی صورت حال بُلش ہوگئی تھی اور مزید اضافہ کی تجارت 2780۔1 کی سطح {سابقہ اہم ترین سطح} تک عمل میں آئی تھی - جہاں بئیرش منسوخی کے اشارے عمل میں آئے ہیں

قلیل مُدتی بئیرش واپسی کا عمل فی الوقت بنا ہے - ابتدائی بئیرش ہدف 2600۔1 پر ہے اور اگر واضح بئیرش عمل بنتا ہے تو ہدف 2520۔1 کی سطح پر مل سکتا ہے

جب کہ دوسری طرف 2520۔1 کی سطح سے نیچے کی کوئی بھی بئیرش تجارت بُلش تجارتی عمل کو وقتی طور پر روک دے گی اور یہ قلیل مُدتی تناظر میں خرید کرنے والوں کے لئے خرید کی تجارت سے باہر آنے کا ایک قبل از وقت اشارہ ہوگا

تجارتی تجاویز

روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والوں کو 2520۔1 کی سطح تک کی بئیرش واپسی کا انتظار کرنا چاھیے {ٹوٹے ہوئے اضافہ کے رجحان کی پُشت اور حالیہ ڈیمانڈ / طلب کا لیول} تاکہ ایک کم خطرہ کی حامل خرید کی تجارت مِل سکے

نفع کے اہداف 2600۔1 ، 2715۔1 اور 2750۔1 پر ہیں جب کہ ایس ایل کو 2450۔1 کی سطح سے نیچے ہونا چاھیے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.