empty
 
 
02.07.2020 09:02 AM
یورو / یو ایس ڈی ایک تکونی انداز کے اندر رُکا ہوا ہے


یورو / یو ایس ڈی نے تکونی انداز کے اندر تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے جس کو ہم نے سابقہ تجزیہ میں دیکھایا تھا - قیمت تکون کی حدووں سے اوپر نیچے جاری ہے اور اس میں کوئی واضح سمت نہیں ہے - مجھے مسلسل یہ یقین ہے قیمت ممکنہ طور پر نیچے کی جانب ہی بریک کرے گی

This image is no longer relevant

میرے بئیرش تجزیہ کی تصدیق کے لئے ہمیں ضرورت ہے کہ 4 ایچ کینڈل واضح طور پر 12۔1 کی سطح سے نیچے بند ہو - ابھی تک قیمت نے 12۔1 کی سطح پر سپورٹ بنائی ہے قطع نظر یہ ہے کہ سپورٹ کو توڑنے کی 4 مرتبہ کوشش ہوئی ہے - ہر مرتبہ اضافہ ہی ملا ہے - قیمت کی قلیل مُدتی ریزسٹنس 1290۔1 کی سطح پر ہے - جب تک قیمت اس سطح سے نیچے ہے تب تک قیمت کا 1150۔1 - 1080۔1 کی سطح تک جانا متوقع ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback