سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
Log in using Google
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس ہمیشہ سب سے نمایاںتجارتی اکاونٹ کھولیں اور انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم کا حصہ بنیں

ایلس لوپرائس کی سربراہی میں ٹیم کامیابی کی تاریخ آپ کی کامیابی کی بھی تاریخ بن سکتی ہے پُر اعتماد انداز میں تجارت کریں اور آگے بڑھیں بلکل اسی طرح کہ جس طرح ڈکار کار ریلی کے شُرکا اور سلک وے ریلی کے فاتح کرتے ہیں انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم نے ایساء ہی کیا ہے

شامل ہوں اور جیتیں انسٹا فاریکس کے ساتھ

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

02.07.202023:34 جولائی 02 2020 - یورو / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

Exchange Rates 02.07.2020 analysis


مارچ کی 20 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی کی تجارتی جوڑی نئے بنے کم ترین لیول یعنی باٹم 0650۔1 کے گرد ایک واضح بُلش بہتری کا عمل بنا چُکی ہے

کچھ عرصہ بعد 0700۔1 - 1000۔1 کی قیمتوں کے درمیان ایک سائیڈ ویز کنسولیڈیشن کا عمل بنا تھا

مئی کی 14 تاریخ کو بُلش منسوخی کے واضح اشارے اور حالیہ ایسنڈنگ باٹم 0815۔1 - 0775۔1 کے پرائس زون کے گرد عمل میں آیا تھا جس سے قلیل مُدتی تناظر میں مارکیٹ کی بُلش سمت میں اضافہ ہوا تھا

اگرچہ یورو / یو ایس ڈی پئیر 1315۔1 کی سطح {6۔78 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ ظاہر کر چُکا ہے - بئیرش منسوخی 10 سے 12 جون کے دوران ظاہر ہوئی تھی

یہ حالیہ پرائس زون {1270۔1 - 1315۔1} کے گرد ممکنہ بئیرش تبدیلی کا اشارہ کر رہا ہے جس پر انٹرا ڈے تاجران کو نظر رکھنی چاھیے

لہذا 1250۔1 - 1240۔1 {ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کی نییک لائن} اس انداز کی تصدیق اور 1150۔1 کی سطح تک مزید بئیرش تنزلی کے لئے ضروری تھی

مزید یہ کہ 1150۔1 کے گرد کے اہم زون سے نیچے کا بئیرش بریک ڈاون اس بات کے لئے ضروری ہے کہ مزید بئیرش تنزلی 1070۔1 اور 0990۔1 کی سطح تک بن سکے کہ اگر واضح بئیرش دباؤ قائم رہتا ہے

تجارتی تجاویز

حالیہ اضافہ کی تجارت جو کہ 1300۔1 - 1330۔1 کی جانب بنی ہے {حالیہ بننے والا سپلائی زون} پر روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والوں کو نظر رکھنی چاھیے تاکہ ایک درست سیل کا اشارہ مل سکے

نفع کے اہداف 1175۔1 اور اس کے بعد 1100۔1 پر ہیں جب کہ ایس ایل کو 1350۔1 کی سطح سے اوپر کر دینا چاھیے تاکہ خطرہ کم ہوسکے یعنی نقصان سے بچا جاسکے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

بند
Widget calback
ہمارے ماہرین
آپ کو واپس کال
5 منٹ میں کرتے ہیں
ہم آپ کو دورہ کرواتے ہیں
ویب سائٹ کا
اور آپ کے تمام سوالوں کے جواب دیتے ہیں
رابطہ کے لئے ترجیحی ذریعہ
ترجیحی زبان
  • English
  • Русский
  • العربية
  • Bahasa Indonesia
  • Bahasa Melayu
  • বাংলা
  • Български
  • 中文
  • Español
  • हिन्दी
  • Asụsụ Igbo
  • Português
  • اردو
  • ไทย
  • Українська
  • Tiếng Việt
  • Èdè Yorùbá
کال بیک کی درخواست قبول ہوگئی ہے
ہمارے ماہرین جتنی جلد ممکن ہوگا آپ سے رابطہ کریں گے
کوئی نقص پایا گیا ہے
براہ کرم دوبارہ کوشش کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.