empty
 
 
07.07.2020 09:51 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 07 جولائی 2020

مارکیٹ کا تکنیکی تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی 2484۔1 کی سطح کے گرد گھوم رہا ہے جو کہ قیمت کی ایک لوکل سپورٹ ہے - بُلز ہوسکتا ہے کہ ایک مرتبہ دوبارہ 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ٹیسٹ کرنا چاھیں اگر ایساء کامیابی سے ہو جاتا ہے اور ایک کامیاب بریک آوٹ بھی مل جاتا ہے تو ان کا اگلا ہدف 61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ 2597۔1 کی سطح پر ملے گا

براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ اہم تیکنیکی انٹرا ڈے ریزسٹنس 50 فیصد فیبوناسی لیول پر ہے جو کہ 2542۔1 کی سطح پر موجود ہے - جب کہ دوسری طرف قریب ترین تیکنیکی سپورٹ ابھی 2406۔1 اور اس کے بعد 2362۔1 کی سطح پر ہے - تجارتی عمل کمزور ہونا شروع ہوا ہے اور مارکیٹ اوور باٹ لیول سے واپس ہو رہی ہے

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس

ڈبلیو آر 3 - 1.2879

ڈبلیو آر 2 - 1.2698

ڈبلیو آر 1 - 1.2610

ہفتہ وار پیوٹ - 1.2423

ڈبلیو ایس 1 - 1.2323

ڈبلیو ایس 2 - 1.2148

ڈبلیو ایس 3 - 1.2056

تجارتی تجاویز

جی بی پی / یو ایس ڈی میں بنیادی رجحان تنزلی کا ہی ہے جس کی تصدیق ہفتہ وار چارٹ میں تنزلی کی کینڈل سے ہوئی ہے - اہم طویل مُدتی تکنیکی سپورٹ فی الوقت 1983۔1 کی سطح پر ٹوٹ گئی ہے اور اگلی 1404۔1 کی سطح پر ہے

اہم طویل مُدتی تکنیکی ریزسٹنس 3518۔1 کی سطح پر ہے صرف اس سطح کے واضح طور پر ٹوٹ جانے سے ہی قیمت 3518۔1 کی جانب یا 1404۔1 کی سطح تک واپسی کی راہ لے سکتی ہے - ممکنہ ہے مارکیٹ کا 2645۔1 کی سطح پر ڈبل ٹآپ انداز بن گیا ہو - لہذا مارکیٹ طویل مُدتی تناظر میں نیچے کی جانب آسکتی ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback