07.07.202018:21 فاریکس تجزیاتی مطالعہ: سونے کی قیمت جون کے اختتام پر عمل میں آئے انورٹیٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کے تحت تجارت کر رہی ہے


جون کے ماہ میں ہم نے ایک انورٹیٹیڈ {اُلٹے} ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا تذکرہ کیا تھا اور یہ اُس تجزیہ میں اضافہ کے بریک آوٹ کا ذکر کیا تھا - ہمارا ہدف 1780 کی سطح پر تھا - یہ ہدف حاصل ہو گیا ہے اور قیمت اس کی تائید/ سپورٹ میں ہے اور ہائیر ہائی اور ہائیر لووز بنا رہی ہے - سونے کی قیمت 1820۔1 کے دوسرے ہدف تک جا رہی ہے

Exchange Rates 07.07.2020 analysis


کالی لکیریں - نییک لائن

کالی لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

سُرخ لکیریں - اضافہ کے بریک آوٹ کا متوقع سائز

سونے کی قیمت ابھی 2020 کا نیاء بلند ترین لیول بنا رہی ہے - رجحان بُلش ہی ہے کہ جیساء کہ ہم گزشتہ تجزیات سے کہہ رہے ہیں - ہاں بُلز کو محتاط رہنا چاھیے اور اپنے سٹاپ لیولز کو اوپر کرنا چاھیے تاکہ اُن کے نفع کا تحفظ ہو سکے - سپورٹ قلیل مُدتی تناظر میں 1773 پر ملی ہے - درمیانی مُدت کی سپورٹ 1740 کی سطح پر ہے - سونے کی قیمت کو اس ہفتہ ہمارے دوسرے ہدف تک اوپر جانا چاھیے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.