empty
 
 
08.07.2020 08:21 PM
جولائی 08 2020 - یورو / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant



مارچ کی 20 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی کی تجارتی جوڑی نئے بنے کم ترین لیول یعنی باٹم 0650۔1 کے گرد ایک واضح بُلش بہتری کا عمل بنا چُکی ہے

کچھ عرصہ بعد 0700۔1 - 1000۔1 کی قیمتوں کے درمیان ایک سائیڈ ویز کنسولیڈیشن کا عمل بنا تھا

مئی کی 14 تاریخ کو بُلش منسوخی کے واضح اشارے اور حالیہ ایسنڈنگ باٹم 0815۔1 - 0775۔1 کے پرائس زون کے گرد عمل میں آیا تھا جس سے قلیل مُدتی تناظر میں مارکیٹ کی بُلش سمت میں اضافہ ہوا تھا

جب کہ 1000۔1 کی سطح سے اوپر ہے بُلش بریک آوٹ سے مزید اضافہ کی تجارت 1175۔1 کی {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور اس کے بعد 1315۔1 کی سطح {6۔78 فیصد} فیبوناسی لیول تک بنی تھی جہاں بئیرش منسوخی کی توقع تھی

اگرچہ یورو / یو ایس ڈی پئیر 1315۔1 کی سطح {6۔78 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ ظاہر کر چُکا ہے - بئیرش منسوخی 10 سے 12 جون کے دوران ظاہر ہوئی تھی

یہ حالیہ پرائس زون {1270۔1 - 1315۔1} کے گرد ممکنہ بئیرش تبدیلی کا اشارہ کر رہا ہے جس پر انٹرا ڈے تاجران کو نظر رکھنی چاھیے

لہذا 1250۔1 - 1240۔1 {ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کی نییک لائن} اس انداز کی تصدیق اور 1150۔1 کی سطح تک مزید بئیرش تنزلی کے لئے ضروری تھی

مزید یہ کہ 1150۔1 کے گرد کے اہم زون سے نیچے کا بئیرش بریک ڈاون اس بات کے لئے ضروری ہے کہ مزید بئیرش تنزلی 1070۔1 اور 0990۔1 کی سطح تک بن سکے کہ اگر واضح بئیرش دباؤ قائم رہتا ہے

تجارتی تجاویز

ابھی حالیہ بُلش موو جو کہ 1300۔1 - 1330 کی سطح تک بنی ہے {حالیہ عمل میں آنے والا سپلائی زون} اُس پر انٹرا ڈے تاجران کو ایک درست سیل کے اشارے کے طور پر نظر رکھنی چاھیے - نفع کے اہداف 1175۔1 اور 1100۔1 پر ہیں جب کہ ایس ایل کو 1350۔1 کی سطح سے اوپر ہونا چاھیے تاکہ نقصان کو محدود کیا جاسکے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback