empty
 
 
13.07.2020 08:29 PM
جولائی 13 2020 - جی بی پی / یو ایس ڈی بُلز 2650۔1 کی سطح پر تجارتی رینج کی درمیان حد کو ٹیسٹ کر رہے ہیں - کیا یہ قائم رہ سکے گی ؟

This image is no longer relevant


ماضی میں 2265۔1 کی سطح سے اوپر ہونے والے بُلش بریک آوٹ سے قیمت 2520۔1 - 2590۔1 کی سطح تک اوپر گئی تھی جہاں عارضی بئیرش منسوخی اور اس کے ساتھ ساتھ ایک سائیڈ وے کنسولیڈیشن مارچ 27 یا مئی 12 عمل میں ائی تھی

اس سے کچھ دیر بعد ایک عارضی بئیرش بریک آوٹ 2265۔1 کی سطح سے نیچے {کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} مئی 13 اور مئی 26 کے دوران عمل میں آیا تھا جو کہ جاری بُلش رجحان میں قدرے کمزوری کا ایک اشارہ تھا

بہرحال بُلش واپسی 2080۔1 کی سطح کے گرد عمل میں آئی تھی جس سے جی بی پی / یو ایس ڈی واپس 2520۔1 - 2600۔1 کے پرائس زون کی جانب واپس اوپر گیا تھا جو کہ واضح بئیرش منسوخی فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اور یہاں ٹوٹی ہوئی اضافہ کی ٹرینڈ لائن بھی ملی تھی

مزید بُلش تجارتی عمل کی توقع 2780۔1 کی {سابقہ اہم لیول} تک تھی جہاں بئیرش منسوخی کے اشارے عمل میں آئے تھے

قلیل مُدتی بئیرش پُل بیک عمل میں آیا تھا ابتدائی بئیرش اہداف 2600۔1 اور 2520۔1 کی سطح پر موجود تھے

مزید یہ کہ ایک اور بئیرش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز {جس کا ممکنہ بئیرش ہدف 2265۔1} کے گرد موجود ہے ابھی اُسی سطح کے گرد عمل میں آیا ہے کہ جس کی جانب قیمت / پئیر آج بڑھ رہا ہے

یہ کہ 2500۔1 کی سطح سے نیچے ملنے والی حالیہ بئیرش موجودگی سے {تبدیلی کے انداز کی نییک لائن} سے کچھ دیر کے لئے بُلش صورتحال رُک گئی ہے اور مزید تنزلی 2265۔1 کی سطح تک متوقع ہے

بہرحال گزشتہ ہفتہ ایک واضح بُلش منسوخی 2265۔1 کی سطح کے گرد عمل میں آئی تھی اور جی بی پی / یو ایس ڈی واپس 2600۔1 ۰ 2620۔1 کی سطح تک آیا ہے جہاں ریزسٹنس لیولز کا ایک کلسٹر موجود ہے

یہ کہ 2620۔1 - 2650۔1 {چینل کا وسطی زون} کے حالیہ پرائس زون کے گرد بئیرش منسوخی کے اشاروں کو نظر میں رکھنا چاھیے جس سے بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات سامنے آئیں گے

تجارتی تجاویز

انٹرا ڈے تاجران کو حالیہ سپلائی زون {2600۔1 ۰ 2650۔1} کے گرد کے بُلش پُل بیک پر نظر رکھنی چاھیے تاکہ ایک درست سیل کی انٹری مل سکے

سٹاپ لاس کو 2700۔1 کی سطح پر ہونا چاھیے جب کہ نفع کے اہداف 2450۔1 اور 2265۔1 پر ہونا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback